کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے بعد بابر اور رضوان کی واپسی سیٹ،اشارہ دے دیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔بیرونی معامالات اپنی جگہ لیکن اندرونی معاملات بھی درست نہیں ہیں۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قریب اشارہ دیا ہے کہ ٹیم سلیکشن پر ریویو ہوگا۔
سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان کی بیٹنگ لائنن کے پیچھے پڑے ہیں۔اس کا مطلب کیا ہے۔یو اے ای سے پھنسے انداز میں جیت نے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیئے۔
کام خراب چل رہا ہے۔
