پی سی بی نے آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔
بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی آئی ٹیم میں واپسی
میچز قذافی سٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو ہوں گے
آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی
پاکستان ٹی20 اسکواڈ
سلمان علی آغا (کپتان)، فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، ابرار احمد، محمد نواز، عثمان طارق, خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان شامل
