چنائی۔کرک اگین رپورٹ
افغانستان کے سپنر اچھے اغاز کے باوجود کچھ نہ کر سکے ۔نیوزی لینڈ کی دو ابتدائی وکٹیں جلد اڑانے کے باوجود بھی وہ بلیک کیپس کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کا پہلا میچ جیتنے سے روکنے میں ناکام رہے۔ کیویز نے 183 رنز کے ریکارڈ ہدف کو بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹوں پر مکمل کر لیا ۔اننگز کی 13 گیندیں باقی تھیں۔ یہ بلیک کیپس کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے بڑے ہدف کا حصول ہے۔ اس سے قبل وہ 174 رنز سے بڑا ہدف کبھی حاصل نہیں کر سکے تھے۔ٹیم سیفرٹ نے 65 اور گرین فلپس نے 42 رنز کی اننگز کھیلی اور مارک چیپ مین نے بھی 2ئ شاندار رنز بنائے۔
مجیب الرحمان اکیلے ہی دو وکٹیں حاصل کر سکے۔ باقی کوئی یہاں تک نہ پہنچا ۔اس سے قبل افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 182 رنز بنائے تھے ۔
ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان کا کیویز کو چیلنجنگ ہدف،کون جیتنے والا
اس کی اننگز کی مکمل تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔
