ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،کس شہر میں پہلا ظہور ہوا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،کس شہر میں پہلا ظہور ہوا

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں رکھی گئی ہے۔یکم جون سے شروع ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 فائنل کے ساتھ 30 جون کو ہوگا،ٹرافی فاتح کپتان کو ملے گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شیڈول اتوار، 2 جون: امریکابمقابلہ کینیڈا (ڈلاس،…

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت۔بھارت کا ٹی 20 ورلڈکپ پرومو جاری۔گلوبل براڈ کاسٹر کی جانب سے تیار کئے پرومو میں روہت شرما کو کپتان دکھایا گیا ہے اور ویرات کوہلی بھی شامل ہیں ۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان کی جھلک تک نہیں ہے۔بھارت…

رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف
| | | | |

رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف

    کاکول،کرک اگین رپورٹ رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف بابر اعظم نے تصدیق کردی۔آفیشل ایکس اکائونٹ سے لکھا ہے کہ بیک مطلب واپسی بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ کی کپتانی قبول کرلی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی بھی واپس مل جائے گی۔ جمعہ…

شاہین آفریدی کی ڈرامائی سکیننگ رپورٹ ،بڑی نیوز
| | | | | | | |

شاہین آفریدی کی ڈرامائی سکیننگ رپورٹ ،بڑی نیوز

  لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لیتے ہوئے عجیب انداز میں انجری میں جانے کے  بعد دو ہفتے کی بحالی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شاہین کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ   انگلش فیلڈر نے اپنا سر بائونڈری لائن کو دے مارا،ایم سی جی میں شاداب خان کی لگائی ہٹ تو فیلڈر نے بائونڈری لائن پر ڈائیو لگا کر بال روکنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر دوسری سائیڈ پر ہوتے ہوئے بھی اپنا سر بائونڈری لائن پر لے آئے اور زور سے…

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا
| | | | | | | |

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا

  میلبرن،کرک اگین ڈاٹ کام   ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کا آغاز اپنے وقت پر ہوگا،اتوار 13 نومبر کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں میلبرن کے تاریخی میدان میں شارٹ فارمیٹ کے میگا فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ٹاس اور میچ کے اوقات میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ میچ پہلے سے شیڈول…

پاکستانی پرفارمنس کا اثر،پی ایس ایل میں آسٹریلیا کے کپتان بھی آگئے
| | | | | | | | | | | | |

پاکستانی پرفارمنس کا اثر،پی ایس ایل میں آسٹریلیا کے کپتان بھی آگئے

  میلبرن،لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام   ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8  ڈرافٹ کے لیے کمال ہی ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ سمیت دنیا بھر سے کئی نام آگئے ہیں۔اس طرح لیگ کو بھی پروان ملی ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق درج ذیل کھلاڑیوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ریس ٹوپلی، وین…

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ
| | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ

    کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ اسپیشل   پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے میچ سےقبل اپنے بارے میں وٹس ایپ کردیا اور مین آف دی میچ کا دعویٰ بھی کیا۔رضوان نے اپنے مینٹور اور قریبی دوست کو لکھا کہ آج میں مین آف دی میچ ۔ رضوان کی اپنے…

نوبال کا خوف،رن آئوٹ کی چالاکی،حارث کیچ قرار،نئی بحث
| | | | | | |

نوبال کا خوف،رن آئوٹ کی چالاکی،حارث کیچ قرار،نئی بحث

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور اوور بال پاکستانی میچ میں ہائی لائٹ ہوئی اور موضوع بحث بنی ہے۔محمد حارث کو کیوی گیند باز نے اونچی نوبال کی،اس کے بعد کیوی فیلڈرز نے اپنی جانب سے ایک تیر سے 2 شکار کئے۔ساتھ میں نوبال کے خوف…

بابر اعظم کی جگہ بابر اعوان مبارکباد کے لے گئے،سہرا عمران خان کے سر
| | | | | | | | |

بابر اعظم کی جگہ بابر اعوان مبارکباد کے لے گئے،سہرا عمران خان کے سر

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی فتح پر بابر اعوان کو مبارک باد دے دی۔انہوں نے بابر اعوان کو پاکستان کا کپتان لکھ دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر عمران خان یہ غلطی بھول سے کرگئے ۔بعد میں انہوں نے تصحیح کردی ۔…

اللہ نے سیمی فائنل میں پہنچادیا،کیا کرسکتے ہیں،شعیب اختر بھی بھی قائل
| | | | | | |

اللہ نے سیمی فائنل میں پہنچادیا،کیا کرسکتے ہیں،شعیب اختر بھی بھی قائل

    راولپنڈی ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ   راولپنڈی ایکسپریس نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل پر وسل بجادی ہے۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ ناک آئوٹ مقابلوں میں نیوزی لینڈ والے پاکستانی ٹیم سے ڈرتے بھی ہیں اور دبتے بھی ہیں،اس لئے نفسیاتی برتری حاصل ہے ۔ہم نے سیمی فائنل میں ان کو کافی…

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے
| | | | | | | | | |

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے

  ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا کرکٹ کی میزبانی کررہا ہے اور وہ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی۔اب جب کہ وہ ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام ہوا ہے۔ایسے میں وہاں کہرام ہے۔سابق کرکٹرز کی توپوں کا رخ بورڈ کی جانب ہے۔منیجمنٹ پر…