پاکستان کا ویسٹ انڈیز میں 4 روزہ پریکٹس میچ بھی ڈرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ ،کوئینز پارک کرکٹ کلب۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 5 , عامر جمال اور علی عثمان نے 2 ,2اور محمد عباس نے 1وکٹ حاصل کی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔
