کرک اگین رپورٹ ۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز, ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ
قومی ٹیسٹ سکواڈ کی کوئینز پارک کرکٹ کلب میں پریکٹس سیشن۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں نیٹ میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے سیشنز کیے۔پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کی پریکٹس بھی کروائی گئی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ دو اگست سے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کو برتری ہے۔
