| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے بیٹنگ کوچ آسٹریلیا کا سلیکٹ کرلیا۔صرف اعلان باقی ہے۔
اس کا انکشاف ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کون ہوگا

اس کا نام سامنے آجائے گا۔بات چیت جاری ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اس کی وکالت کی کہ ایسا کوچ آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے واقف ہوگا۔وہ ہمارے کام آئے گا۔
اس طرح ذکا اشرف اور ان کی ٹیم کا یہ دعویٰ کہ غیر ملکی نہیں،ساتھ لوکل کوچز ہوں۔
سوال یہ ہے کہ کون ہوگا۔

کرک اگین کا ماننا ہے کہ 2 سابق آسٹریلوی کرکٹرز سے بات چیت جاری ہے۔

محمد حفیظ کہتے ہیں کہ میں نے محمد عامر کو خود فون کیا اور کہا کہ آپ اگر پاکستان کی طرف سے کھیلنا چاہتے ہیں تو آپ ڈومیسٹک کھیلیں اور پرفارمنس دیں پھر آپ پاکستان ٹیم میں سلیکٹ کیا جائے گا جس پر عامر نے کہا کہ میں اپنی زندگی کا فیصلہ کرچکا۔خدا حافظ ۔

بابر کی کپتانی کا باب ختم،پرفارمنس پرتوجہ،کسی ایک گروپ کی حمایت نہیں ہوگی،حفیظ کی وارننگ

عماد وسیم نے بھی جواب دے دیا تو میں کیا کرسکتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *