| | | | | | |

ٹرافی رونمائی سے بڑی نیوزی لینڈ کرکٹ کی بریکنگ نیوز

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

ٹرافی رونمائی سے بڑی نیوزی لینڈ کرکٹ کی بریکنگ نیوز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہورہی ہے۔ورلڈ کپ کے سال میں 5 ایک روزہ میچز کی یہ سیریز نہایت اہم ہے۔تیاریاں جاری ہیں۔بدھ کو ہندی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے ٹریننگ کی۔ساتھ میں ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی ہے۔

کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کی برابری کے بعد ون ڈے سیریز کی جیت کے لئے پر اعتماد ہیں۔جیتیں گے۔

ادھر پاکستان کی جانب سے امام الحق نے پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز میں غلطیاں کی ہیں ۔

نیوزی لینڈ ورلڈ کپ تیاری کیلئے یہ سیریز کھیل رہی ہے۔سارا فوکس اس پر ہے۔کیوی بورڈ نے اس ٹرافی اور سیریز سے بڑی نیوز بریک کی ہے اور  فیصلہ کیا ہے کہ اگر کیون پیٹرسن ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے فٹ نہ ہوسکے تو بھی ٹیم کے ساتھ ہونگے لیکن پھر انہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا مینٹور بنایا جائے گا۔

کین ولیمسن آئی پی ایل کے شروع میں ٹانگ تڑابیٹھے اور ان دنوں علاج پر ہیں۔

ورلڈ کپ اکتوبر،نومبر میں بھارت میں شیڈول ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *