| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن،پاکستان کے لئے بڑی نیوز آگئی

راولپنڈی ،کرک اگین

 

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے اہم ترین اور آخری مگر فیصلہ کن دن پاکستان کے لئے اچھی نیوز۔

رائٹ ہینڈ بیٹر اظہر علی کو کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔وہ آج انگلینڈ کے خلاف اپنی نامکمل اننگ کی تکمیل کے لئے دستیاب ہونگے۔

پاکستان دوسری اننگ میں 343 رنز کے تعاقب میں 80 پر 2 وکٹ گنوا کا ہے۔اظہر علی کل پاکستان کے 20کے مجموعہ پر ہاتھ کی انگلی پر چوٹ کے باعث کھیل جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے

پاکستان کو آج 263 مزید  اسکور،انگلینڈ کو 5 وکٹ درکار ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *