| | | |

فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی

 

 

کرک اگین رپورٹ

فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی

پرتھ سکارچر کے پیسر اپنے ہی ساتھی فیلڈر کے ہاتھوں منہ پر بال لگواگئے۔شدید زخمی۔خونی چہرہ ہوگیا ۔

میچ میلبورن رینی گیڈز سے تھا۔بگ بیش لیگ کا یہ میچ پرتھ نے جیتا۔میٹ کیلی کی حالتِ دیکھنے لائق تھی۔وہ بال کرکے واپس آرہے تھے کہ بیٹر رنز کی کوشش میں تھے۔

فیلڈر کا تھرو بیٹر کے آگے سے ان کی جانب ہوا
اب درمیان میں بیٹر تھے۔لمحہ میں بال ان کے ہونٹ اور دانت کی ایسی تیسی کرگئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *