بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا چیک،چیمپئنز ٹرافی کیلئے دعویٰ،محسن نقوی کی مختصر بات۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے کا انعام دیا ہے۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی اس طرح ہی سپورٹ کریں گے۔ یہاں انہوں نے چیمپئنز ٹرافی ٹاپک پر بھی بات کی اور کہا کہ دعا کریں کہ ہم چیمپینز ٹرافی میں بھی کامیابی حاصل کریں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات کرتے وقت چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے یہ ایک جملہ بولا جسے صاف محسوس ہو رہا ہے کہ فی الحال وہ پرامید ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔
Related Posts
Add A Comment