| | | | |

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو۔شاہین شاہ آفریدی کا چھترول۔ایک ایسی رات میں ایک سپر اسٹار کی پٹائی ہوگئی ہے کہ  جس کی امید ہرگز نہ تھی۔شاہین شاہ آفریدی  وہ ایسے پرکشش اور شاندار پلیئر ہیںجو دستخط کئے گئے۔بہت سوچ سمجھ کر ان کو لانے والے تاریک رات میں چہروں کو تاریک ہونے سے نہ بچاسکے اور اس کا سہرا نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر کے سر تھا۔ڈیرل مچل نے 85 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیل کر اولڈ ٹریفرڈ میں اپنا ٹوٹل 4 وکٹ پر 208 اسکور کردیا۔

لیفٹ ہینڈ پاکستانی پیسر شاہین آفریدی 4 اوورز میں بھاری پڑے اور 47 رنزکے عوض صرف ایک وکٹ لے سکے۔ناٹنگھم شائر فتح کو دیکھتی ہی رہ گئی،اس کے مقابل لنکا شائر جیت گئی۔یہ ٹی 20 بلاسٹ میں  ان کی مسلسل تیسری جیت تھی۔

شاہین آفریدی کو 3 چھکے پڑے۔بعد میں ان کی ٹیم  5 وکٹ پر 186 اسکور تک محدود ہوگئی اور ٹیم ہارگئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *