| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس میں کیا خاص بات

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے پریکٹس کا آغاز۔

پاکستان ٹیم نے آج ہیڈ کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔

پاکستانی کھلاڑی سیریز کے لئے پوری طرح تیار۔ٹیم کل بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *