| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ چیمپئن کا فیصلہ ہوگیا

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 بنگلہ دیش نے جیت لیا ۔اس نے فائنل میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 195 رنز سے شکست دی ۔

سیمی فائنل میں بھارت کو ہرانے والی بنگلہ دیش ٹیم فائنل میں لگی کہ وہ اس قابل تھی کہ چیمپئن بنتی۔اس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 282 رنز بنائے ۔

جواب میں عرب امارات ٹیم جس نے سیمی فائنل میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرایا تھا،ثابت کیا کہ وہ اس لائق نہ تھی کہ فائنل کھیل جاتی۔عرب امارات ٹیم صرف 87 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *