لاہور ،کرک اگین رپورٹ
ایشوریا رائے کو چھیڑنے پر عبد الرزاق کی کمبختی آگئی۔غیر ملکی میڈیا تو شور مچاہی رہا تھا ،اب پاکستان کے کئی سابق کرکٹرز نے بھی تنقید کردی ہے۔
بابر اعظم دشمنی،عبد الرزاق اخلاقیات سے باہر،ایشوریہ رائے،شادی،بچہ کی مثال دے ڈالی
شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عبد الرزاق اپنا بیان واپس لیں۔معافی مانگیں ۔
محمد یوسف نے عبد الرزاق پر تنقید کی ہے اور کہاہے کہ افسوسناک ہے۔
شعیب اختر نے تو حماقت بول دیا پے۔
ایک روز قبل شاہد آفریدی اور یونس خان جیسے کرکٹرز کی موجودگی میں عبد الرزاق نے کھلم کھلا بابر اعظم کی نیت پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ یہ تو ایسے ہی ہے،جیسے کوئی بندا یہ سوچ کر ایشوریا رائے سے شادی کرلے کہ نیک اور فرماں بردار بچہ پیدا ہوگا،تو یہ نہیں ہوسکتا ۔