وہاب ریاض کی پانچوں گھی میں،پاکستان ٹیم سے بھی منسلک،اظہرمحمود،یوسف،سعید اجمل بھی آگئے
| | | |

وہاب ریاض کی پانچوں گھی میں،پاکستان ٹیم سے بھی منسلک،اظہرمحمود،یوسف،سعید اجمل بھی آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ وہاب ریاض کی پانچوں گھی میں،پاکستان ٹیم سے بھی منسلک،اظہرمحمود،یوسف،سعید اجمل بھی آگئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے…

یوسف زلمی میں شامل،بچہ روتے،خاتون میک اپ کرتے وائرل،پی ایس ایل میں آج 2 میچز
| | | | | |

یوسف زلمی میں شامل،بچہ روتے،خاتون میک اپ کرتے وائرل،پی ایس ایل میں آج 2 میچز

کرک اگین رپورٹ یوسف زلمی میں شامل،بچہ روتے،خاتون میک اپ کرتے وائرل،پی ایس ایل میں آج 2 میچز۔پشاور زلمی کیلئے محمد یوسف آگئے ہیں،وہ بیٹرز کی دیکھ بھال کریں گے اور ان کی نوک پلک سنواریں گے۔حال ہی میں انڈر 19 ورلڈکپ میں کوچ کے طور پر ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا تھے۔ پی ایس…

محمد یوسف بھی کوچ بن گئے ،اس بار کیسی ذمہ داری
| | |

محمد یوسف بھی کوچ بن گئے ،اس بار کیسی ذمہ داری

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ آٹھ سے سترہ دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیا کپ اور تیرہ جنوری سے چار فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19…

ایشوریا رائے کو چھیڑنے پر عبد الرزاق کی کمبختی
| | | | | |

ایشوریا رائے کو چھیڑنے پر عبد الرزاق کی کمبختی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   ایشوریا رائے کو چھیڑنے پر عبد الرزاق کی کمبختی آگئی۔غیر ملکی میڈیا تو شور مچاہی رہا تھا ،اب پاکستان کے کئی سابق کرکٹرز نے بھی تنقید کردی ہے۔ بابر اعظم دشمنی،عبد الرزاق اخلاقیات سے باہر،ایشوریہ رائے،شادی،بچہ کی مثال دے ڈالی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عبد الرزاق…

بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ،پاکستان ٹیم زلزلہ میں
| | | | | | | | |

بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ،پاکستان ٹیم زلزلہ میں

    چنائی ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ بن گئے،پاکستان کرکٹ ٹیم زلزلہ میں پاکستان کرکٹ کیمپ میں زلزلہ ہےزاروقطار رونے ،ڈانٹ ڈپٹ کی تصدیق شدہ خبریں ہیں۔اس سے پہلے ایک متبادل پلیئر کی تبدیلی کی مشاورت ہوئی ہے لیکن پاکستان سوچ رہا ہے۔دیگر ٹیمیں تیزی کے…

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں،محمد یوسف کا بڑا جواب،عمران خان کی مثال ساتھ
| | | | | | | |

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں،محمد یوسف کا بڑا جواب،عمران خان کی مثال ساتھ

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں،محمد یوسف کا بڑا جواب،عمران خان کی مثال ساتھ۔شعیب ملک کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے کے مطالبہ پر محمد یوسف کا کراراجواب۔عمران خان کی ایک مثال بھی ساتھ دے دی ہے۔شعیب ملک نے کہا تھا کہ بابرا عظم کی…

محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی
| | | | |

محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف سیریزمیں نہ جانے کی وجہ کلیئر کردی،واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اہلیہ کی طبعیت خراب ہے،اس لئے میں سفر نہیں کرسکتا،سب سے دعائوں کی درخواست ہے۔ یوں بیٹنگ کوچ نے خود ہی سامنے آکر اپنی پوزیشن…

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم
| | | | |

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا…

ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس

      ملتان،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ففٹی ففٹی ہے۔کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اتوار کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔یہ سیشن کی بنیاد پر اپ ڈائون ہوتا ہے۔مجھے ایسے میچز پسند…

شان مسعود نے بیٹنگ کوچ سے کیا مطالبہ کیا،محمد یوسف کو بائولنگ پر لگادیا
| | | | |

شان مسعود نے بیٹنگ کوچ سے کیا مطالبہ کیا،محمد یوسف کو بائولنگ پر لگادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے شان مسعود اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی گفتگو سامنے آگئی،اس بات چیت سے شان مسعود کے عزائم کلیئر دکھائی دیئے ہیں۔شان مسعود نے کھلے الفاظ میں محمد یوسف سے کہہ کر اپنی مرضی کی بائولنگ لگوائی اور پھر نیٹ پر بیٹنگ کے جوہر دکھائے…

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال
| | | | |

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی بنے ایک دوسرے کے مہمان،کھلی گپ شپ۔ہنسی مذاق،بیٹ اور بائولنگ کے رازواسرار کے ساتھ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لبیک اللہم لبیک کی صدائیں۔شان مسعود کو مبارکبادیں،ساتھ میں گلے ملنے والے قریبی دوست دکھائی دیئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات خاصی دلچسپ اور…

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20…