ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20…

ایشیا کپ ہارنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن آمد شروع
| | | | |

ایشیا کپ ہارنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن آمد شروع

دبئی،کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی ناکام مہم کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ہوگئی ہے۔پوری ٹیم واپس نہیں آئی ہے۔پی سی بی کے مطابق بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ متعدد پلیئرز پاکستان اترے ہیں۔دیکھنے کی بات یہ ہے کہ کھلاڑی پرسکون تھے،کسی کے چہرے پر کوئی پریشانی یا ایسی شکست کے…

پاکستانی کوچز بھی بوجھ سے آزاد،بمراہ ٹینشن فری
| | |

پاکستانی کوچز بھی بوجھ سے آزاد،بمراہ ٹینشن فری

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز بھی بھاری وزن سے آزاد ہوگئے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح نے وہ سکون دیا،جو وہ اپنے دور میں بمشکل حاصل کرسکتے تھے ۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر 4 میں بھارت کے خلاف جیت سے جہاں گروپ میچ شکست کا حساب برابر ہوا،وہاں اب…

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ
| | | | | | |

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ

  دبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ۔پاکستان اور بھارت کے میچ پر انضمام الحق نے تبصرہ کیا ہے کہ کیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا یا دونوں نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا،فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوِں۔پاکستان کے سابق کپتان…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی…

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے
| | | | | | | |

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے سابق کپتان اور ورلڈکرکٹ کےنامور کھلاڑی ویرات کوہلی کی فارم عرصہ سے خراب ہے۔2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے۔ایشیا کپ میں کچھ وقفہ کا آرام کرکے واپس آئے ہیں۔اس طرح ایک قسم کا وہ اپنا دوسرا ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کے خلاف کوئی ایک اننگ ان کی ساری کوتاہیوں…

ایشیاکپ،پاکستان کا پہلا ٹریننگ سیشن،بیٹنگ کوچ کا ٹیوننگ کا اعلان
| | | | | | |

ایشیاکپ،پاکستان کا پہلا ٹریننگ سیشن،بیٹنگ کوچ کا ٹیوننگ کا اعلان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن مکمل ہوگیا۔ کھلاڑیوں نے سخت گرمی میں بھرپور نیٹ سیشن کیا بیٹرز نے پاور ہٹنگ اور باؤلرز نے ویری ایشن کی مشقیں کیں۔ محمد حسنین کل ٹریننگ سیشن جوائن کریں گے۔ قومی اسکواڈ کل بھی سہ پہر 4 سے…