| | | | |

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا میچ رات 9 بجے کھیلاجائےگا۔

ٹیم کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں۔بابر اعظم،رضوان اور شاہین جیسے پلیئرز نہیں ہیں۔یوں ٹی 20 فارمیٹ کی سخت ٹیم افغانستان کو پاکستان کے خلاف تاریخی سیریزاپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *