| | | | | |

ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس

 

 

 

ملتان،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ففٹی ففٹی ہے۔کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اتوار کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔یہ سیشن کی بنیاد پر اپ ڈائون ہوتا ہے۔مجھے ایسے میچز پسند ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پچز ایسی ہی ہونی چاہئیں ۔اعتراف کیا کہ ہمارا پیس اٹیک ناتجربہ کار ہے اور بیٹنگ میں بہتری کی بات کی ہے۔محمد رضوان کو ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھلانی چاہئے۔یہ میری ڈومین کا سوال نہیں ہے۔جواب نہیں دوں گا ۔کرکٹ بدل گئی۔وائٹ فارمیٹ نے طویل فارمیٹ کو تبدیل کردیا،ڈبل سنچری جیسی اننگ نہیں ملتی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *