| | | | |

محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف سیریزمیں نہ جانے کی وجہ کلیئر کردی،واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ

اہلیہ کی طبعیت خراب ہے،اس لئے میں سفر نہیں کرسکتا،سب سے دعائوں کی درخواست ہے۔

یوں بیٹنگ کوچ نے خود ہی سامنے آکر اپنی پوزیشن بتادی ہے۔

پاکستانی ٹیم افغانستان سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *