| | | | | | |

ابرار کی مسلسل تیسری اننگ کے پہلے اوور میں وکٹ

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان ٹیم 300 کا نفسیاتی ہدف عبور کرگئی۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم 1 وکٹ سے محروم ہوگئی ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ملا جلا رہا ہے۔

پاکستانی ٹیم 79 اوورز کی بیٹنگ میں 304 اسکور کرگئی۔سلمان علی آغا نے 56 رنز کی اننگ کھیلی۔بابر نے 78 رنز بنائے ۔جیک لیچ نے 140 رنز کے عوض 4 اور ریحان نے 89 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

جواب میں انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 7 رنز بنائے ۔ابرار احمد نے وکٹ لی ۔اسپنر نے مسلسل تیسری اننگ کے پہلے اوور میں وکٹ لی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *