احمد آباد،کرک اگین رپورٹ
افغانستان کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل سے آفیشلی باہر،244 پر ڈھیر،سنچری رہ گئی۔جنوبی افریقا آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل ریس سے آفیشلی آئوٹ۔اب پاکستان سے بہتر 5 ویں پوزیشن کے امکانات دیکھنے ہونگے،انحصار میچ نتیجہ پر ہے۔نیٹ رن ریٹ میں وہ پیچھے رہے گا۔
بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں
احمد آباد میں ٹاس جیتنے کے باوجود افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی اور اس کی ٹیم 244 رنزبناسکی۔رحمان اللہ گرباز 25 اور ابراہیم زدران 15 کرسکے۔رحمت شاہ 26 تک پہنچ سکے۔عظمت اللہ عمر زائی نے شاندار بیٹنگ کی،ان کا ساتھ نوراحمد نے 26 رنزبناکر دیا ،6 وکٹیں 116 پر گرنے سے ہر چیز سلو ہوگئی،اس کے باوجود بھی عظمت اللہ نے ہمت نہ ہاری۔
اننگ کا آخری اوور شروع ہوا تو عظمت اللہ کو سنچری کیلئے 4 رنزدرکار تھے لیکن بدقسمتی سے نہ کرسکے۔ٹیم آخری بال پر244 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔عظمت اللہ سنچری نہ کرسکے اور107 بالز پر 97 رنزپرناقابل شکست رہے۔
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ہفتہ کو دونوں طرف کوالیفکیشن کی جنگ،سیمی فائنل اور چیمپئنز ٹرافی،ممکنہ چارٹ
جیرالڈ کوٹزیئر نے44 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔