| | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،افغانستان نے 6 کیچز ڈراپ کرکے میچ چھوڑ دیا

 

 

چنائی ،کرک سگی۔ رپو

 

ہاف درجن کیچ ڈراپ ۔نیوزی لینڈ کے مزے۔افغانستان کے خلاف 6 وکٹ پر 288 رنز بنالئے۔

چنائی میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں کیویز شروع میں دبائو میں رہے۔کئی کیچز ڈراپ کرنے کے بعد بھی 110 تک 4 آئوٹ کردیے تھے لیکن کپتان ٹام لیتھم اور گلین فلپس کھڑے ہوئے تو ان کو بھی متعدد چانسز دیئے گئے ۔یوں دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 144 رنز کی شراکت بنائی ۔ لیتھم 68 اور فلپ 71 رنز کرگئے ۔نیوزی لینڈ نے 50 اوورز کھیل کر 6 وکٹ پر 288 اسکور کیا۔نوین الحق اور عظمت اللہ نے 2،2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *