| | | |

بنگلہ دیش کا افغانستان کو بڑے اسکور سے چیلنج،ایشیا کپ سپر 4 میچز منتقلی کا امکان

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کا افغانستان کو بڑے اسکور سے چیلنج،ایشیا کپ سپر 4 میچز منتقلی کا امکان

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش نے اپنی بقا کی جنگ میں افغانستان کو 334 رنز کے ساتھ چیلنج کردیا،مہدی حسن اور شانٹو کے سامنے ایک نہ چلی۔دونوں کی سنچریز سامنے آئی ہیں

ادھر ایشین کرکٹ کونسل نے اس تجویز پر کام شروع کردیا ہے کہ سپر 4 کا مرحلہ کولمبو سے دمبولا منتقل کردیا جائے۔کولمبویں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔کینڈی بھی ان دنوں بارش کی زد میں ہے۔فیصلہ اگلے 2 روز میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *