| | | | | |

ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے اوورز میں 292 رنز بنانے

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

Getty images

ایشیا کپ،سپر 4 کیلئے افغانستان کو کتنے اوورز میں 292 رنز بنانے۔

ایشیا کپ سپر 4 میں جانے کے لئے بنگلہ دیش کو 292 رنز بنانے ہیں لیکن اگر یہ 37 اوورز اور ایک بال کے بعد بنے تو پھر جیت بھی کوئی فائدہ نہ دے گی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا نے گروپ 2 کے آخری میچ میں 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 291 اسکور بنائے۔کوشال مینڈس 92 رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔

یوں 223 بالز پر 292 اسکور درکار ہیں۔

ایک موقع پر افغانستان نے یوں واپسی کی تھی کہ 227 پر 7 آئوٹ کردیے تھے۔اس کے گیند باز پھر وکٹ نہ لے سکے۔گلبدین نائب نے 60 رنز دے کر 4 آئوٹ کئے۔

بنگلہ دیش کوالیفائی کر گیا ہے۔افغانستان ٹیم اگر 37 اوورز ایک بال پر ہدف مکمل۔ نہ کر سکی اور جیت بھی گئی تو سری لنکا ایشیا کپ سپر 4 میں آجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *