| | |

افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا ہے۔کھیل کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگ میں صرف ایک وکٹ 199 اسکور بنالئے تھے،پہلی اننگ کا خسارہ کم کرنے کیلئے اسے مزید 42 رنز درکار ہیں۔ابراہیم زردان سنچری کرچکے۔101 پرہیں۔ان کے ساتھ رحمت شاہ 46 پر ہیں۔

بھارت کیلئے انگلینڈ کا پھر سائرن،انگلینڈ ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں،بڑا ہدف کب حاصل ہوا،تاریخ ساتھ

اس سے قبل سری لنکا افغانستان کے 198 رنزکے جواب میں 439 کرکے گیا ہے لیکن اب اگر افغانستان نے مزید 215 اسکور کرلئے تو سری لنکا کے لئے 165 پلس کا ہدف مشکل ہوسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *