| | | | |

گیارہ سال بعد آئی پی ایل ہسٹری کا نیا ریکارڈ بن گیا،روہت شرما کیلئے بڑا چیلنج

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل تاریخ میں نئا ریکارڈ،ریکارڈ بک الٹ پلٹ۔ممبئی انڈینز پر حیدر آباد سے بڑا حملہ ،سب پسا ہوگئے۔11 سال بعد آئی پی ایل ہسٹری کا نیا ریکارڈ بن گیا،روہت شرما کیلئے بڑا چیلنج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے بدھ کے میچ میں حیدرآباد میں سن رائزرزحیدرآباد  نے ممبئی انڈینز کے بائولرز کی دھلائی کردی۔

آئی پی ایل بگ ٹوٹل کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔روپتشرما انگلیاں چبانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کے خلاف 20 اوورز میں 3 وکٹ پر رنز بنائے ہیں۔اب سے 11 برس قبل 2013 کی آئی پی ایل میں   رائل چیلنجرزبنگلورو نے واریئرز کے خلاف 5 وکٹ پر 263 رنزبنائے تھے۔یہ میچ 2013 میں بنگلورو میں کھیلا گیا تھا۔

آج سن رائزرز نے 3 وکٹ پر277 رنزبناڈالے۔ٹریوس ہیڈ نے 24 بالز پر 62 رنزبنائے۔9 چوکے اور 3 چھکے تھے۔ابھیشک شرمانے23 بالز پر 63 کی اننگ کھیلی۔7 چھکے اور3 چوکے تھے۔ہنریک کلاسین نے34 بالز پر 80 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ہردک پانڈیا کو 4 اوورز میں 46 رنزپڑے ایک وکٹ ملی۔جسریت بمرا کو 4 اوورزمیں 36 رنزکی مار پڑی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *