| | |

آئی سی سی کے بعد اب اولمپک کمیٹی کی بھی افغانستان پر تلوار

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

Getty images,file photo

افغانستان کرکٹ پر اب ایک اورتلوار۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کرکٹ پر قریب سے نگاہ رکھے گی۔ آئی او سی کے صدر نے کہا ہےکہ افغانستان جیسے ممالک،جہاں خواتین کرکٹ کو اگر  کھیلنے میں رکاوٹ ہے تو پھر اس کا اولمپکس میں کھیلنا ناممکن ہوجائے گا۔

آئی او سی نے اولمپکس میں کرکٹ کو 18 ماہ قبل قریب شامل کرلیا تھا،اس کا باقاعدہ اعلان کل ہوا ہے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میؓں میڈلز کی جنگ ہوگی۔لاس اینجلس اولمپک گیمز سے کرکٹ کہانی شروع ہوگی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) یہی تلوار گزشتہ24 ماہ سے لٹکاچکی ہے،کبھی پابندی کی دھمکی اور کبھی ورکنگ گروپ اجلاس۔کبھی  کمیٹی۔

پیرس میں ہونے والے 2024 کے اولمپکس کے لیے افغانستان کے ایتھلیٹس کی شرکت کو  آئی او سی نے تاحال کلیئر نہیں کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *