| | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2019،کپتانوں کی تقریب ،پروٹیز کپتان توجہ کا مرکز،اہم جوابات

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2019،کپتانوں کی تقریب ،پروٹیز کپتان توجہ کا مرکز،اہم جوابات

ورلڈکپ 2019،کپتانوں کی تقریب ،بابر توجہ کا مرکز،اہم جوابات،جنوبی افریقا کے کپتان باووما آئے پائے گئے۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کی جگہ کپتانوں کی تقریب لگ گئی۔

ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے 10 ممالک کے کپتانوں نے شرکت کی۔روی شاستری کے سوالات کے جوابات دیئے

بابر اعظم نے کہا ہے کہ پرایک پاکستان بمقابلہ بھارت میچ دیکھنا چاہتا ہے اور یہ بڑا ایونٹ ہے۔اس کیلئے تیاریاں کرکے آئے ہیں۔

روہت شرما نے کہا ہے کہ ہم یہاں تمام لیڈرز موجود ہیں جو اپنے ملک کو کروانا چاہتے ہیں۔ہر ایک کی کوشش ہوگی کہ وہ جیتے ۔

آئی سی سی پارٹنرز میں بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے سوالات بھی شامل تھے۔

آخر میں میڈیا کے سوالوں کو بھی لیا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *