| | |

انگلینڈ کیخلاف پہلے دو ٹیسٹ میچزکیلئے بھارتی اسکواڈ کااعلان

 

 

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارتی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے بھارت کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارت 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز  کا پہلا میچ 25 جنوری 2024 سے حیدرآباد میںکھیلےگا۔

انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے اسکواڈ میں روہت شرما کپتان، شبمن گل، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول (وکٹ کیپر)، کے ایس بھارت (وکٹ کیپر)، دھرو جورل (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجا، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، محمد۔ سراج، مکیش کمار، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، اویش خان شامل ہیں۔

File Photo by cricketcorner.net

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *