بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ
Icc, Getty images
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کوالیفائی میں آج کسی اپ سیٹ کا امکان ہے۔سوال اس لئے ہوگا کہ سابق ورلڈ چیمپئن سری لنکا گروپ بی کے اپنے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف پورے اوورز کھیلے بغیر آئوٹ ہوگیا اور اسکور بھی اتنا زیادہ نہ ہے۔
بلاوایو میں أئی لینڈرز کمزور حریف سکاٹ لینڈ کے خلاف 3 بالز صرف 245 اسکور پر آئوٹ ہوگئے۔آخری 5 وکٹیں اسکور میں صرف 42 رنز ہی جوڑ سکیں۔نشانکا 75 اور اسالنکا 63 کے ساتھ نمایاں تھے۔کرس گریوز نے 32رنز دے کر 4 اور مارک وٹ نے 3 وکٹیں لیں
یہ میچ کیوں اہم ہے۔اس کی فاتح مزید 2 پوائنٹس کے ساتھ سپر سکس میں جائے گی۔جو ٹیم جیتے گی۔اس کی پاکٹ میں 4 اور جو ہارے گی اس کے پاس 2 پوائنٹس ہونگے۔سری لنکا کی شکست جہاں ویسٹ انڈیز کے لیئے تھوڑی تسلی بخش ہوگی،وہاں زمبابوے اور سری لنکا کیلئے بھی چیلنج ہوگی۔اس صورت میں فائنل کے 3 سے 4 برابر امیدوار کھڑے ہونگے۔
ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ
سری لنکا کو ساری امیدیں اسپنر ہاسا رنگا سے ہیں جو گزشتہ 3 میچز سے 5 وکٹیں یا اس سے زائد مسلسل لے چکے۔