| | |

دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے والا،بلیک کیپس تاریخ رقم کرنے کے قریب

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل صبح،پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح 3 بجے ہملٹن میں شروع ہوگا۔2 میچزکی سیریز میں میزبان ٹیم کو برتری ہے۔یہاں 2017 کا آخری ٹیسٹ جو دونوں کے مابین کھیلا گیا تھا،آخری روز بارش کے سبب بچ بچائو کی نذر ہوگیا تھا۔

نیوزی لینڈ نے پچھلی 17 سیریز میں پروٹیز سے مقابلہ کیا، چار ڈرا اور 13 ہارے۔مطلب کوئی سیریز جیت نہیں سکے تو ہسٹری کب تبدیل ہونے والی ہے،اسی میچ میں کیوی ٹیم کو پہلی بار سیریز جیتنے کا موقع ہے کہ پروٹیز کمزور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

یہاں کئی سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا ہے لیکن سفید گیند کی کرکٹ ہوئی ہے، جس میں کافی اچھال موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *