| | | | | | | | |

ایشیا کپ کئی جگہ تقسیم ،لوگو دبئی میں،نیپال ملتان اور بنگلہ دیش سری لنکا میں اتر گئے

 

 

ملتان،کولمبو؛کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ کئی جگہ تقسیم ،لوگو دبئی میں،نیپال ملتان اور بنگلہ دیش سری لنکا میں اتر گئے

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان کے بعد نیپال کرکٹ ٹیم بھی ملتان پہنچ گئی ہے۔

نیپالی کرکٹ ٹیم کراچی سے ملتان پہنچی۔دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست کو ایشیا کپ 2023 کا میچ کھیلیں گی۔

اسی ایشیا کپ کیلئے بنگلہ  دیشی ٹیم آج سری لنکا اتری ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی۔

ادھر بھارتی کرکٹ ٹیم اگلے کچھ گھنٹوں میں سری لنکا پہنچے گی۔

ایک اور کام بھی ہوا

ایشیا کپ کا سپانسر ٹائٹل لوگو دبئی میں سامنے آیا ۔وسیم بھی تقریب رونمائی میں شریک تھے۔

یوں کلاس یہ ہے کہ ایک ایشیا کپ ہے اور اس کے حوالہ سے 3 مختلف ممالک میں آج بڑی سرگرمیوں کا نظارہ کیا گیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *