| | |

ایشیا کپ 2023۔بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023۔بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ٹیم انڈیا کے سلیکٹر کے چیئرمین اجیت اگرکر نے کپتان روہت شرما کے ساتھ مل کر 21 اگست بروز پیر کو 2023 کے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ یہ اعلان سلیکشن میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے جس میں کپتان روہت شرما اور اے سی سی کے صدر جے شاہ بھی موجود تھے۔

ایشیا کپ ہسٹری،پاکستان اپنی میزبانی میں ایشیا کپ نہ کرواسکا،منسوخ

انڈیا ایشیا کپ 2023 اسکواڈ: روہت شرما ،کپتان، ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، سوریہ کمار یادو، تلک ورما، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، شاردول ٹھاکر، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ، محمد شرمی ، محمد سراج، پرسدھ کرشا، سنجو سیمسن (بیک اپ کیپر)

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *