| | | |

ایشیا کپ،افغانستان ٹاس ہارگیا

 

لاہور،کرک اگین

ایشیا کپ کے گروپ میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت لیا ہے اور افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔

یوں افغانستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سپر 4 کیلئے سری لنکا کو کم اسکور تک محدود کرکے مطلوبہ اوورز میں پورا کرنا ہوگا ۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ جاری ہے۔ایک زبردست شو ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *