کرک اگین ڈاٹ کام ۔ ایشیا کپ ٹوئسٹ،نیا شیڈول ،میٹنگ ایشو حل،تاریخیں تبدیل ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ
ایشیا کپ کا نیا ٹوئسٹ۔ نیا شیڈول سیٹ ۔میٹنگ سے پہلے۔ بھارت ڈھاکہ میں ہونے والی میٹنگ کی بائیکاٹ کی باتیں کرتا ہے۔ پاکستان جو کہ اس وقت اس کا سربراہ یعنی کہ پی سی بی کا چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کا سربراہ ہے،اس کے لئے لڑنے کا دعویٰ ہے لیکن یہ سب عجب کہانی ہے ۔بھارت انکاری ہے
اس سے قبل کہ وہ انکاری ہے میٹنگ اٹینڈ کرے نہ کرے۔ ایشیا کپ کا نیا شیڈول سامنے آگیا ہے
اس سے قبل کہیں نیوز پانچ ستمبر کہیں نیوز 7 ستمبر کی تھی۔ اب حتمی شیڈول سامنے آیا ہے کہ 10 ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہوگا اور 28 ستمبر کو اس کا فائنل ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کا پہلا میچ 14 ستمبر کو ہوگا ۔دوسرے گروپ میں پہنچنے کی صورت میں دوسرا میچ 21 ستمبر اور فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ اگلے 48 گھنٹوں میں ایشین کونسل کی میٹنگ کے حوالے سے ایک بریکنگ نیوز آنے والی ہے ۔کرک اگین ذرائع کو جو موصولہ اطلاعات ہیں،، اس میں انتہائی حیرت انگیز خبریں ہیں، لیکن کسی وجہ سے اس کی تفصیلات فی الحال بتانا ممکن نہیں ہے۔ صرف اتنا بتا دیتے ہیں ایشیا کہ ہوگا اور 10 ستمبر سے ہوگا۔ یہ ہے نیا شیڈول۔
ایشیا کپ مکمل شیڈول
پہلا میچ 10 ستمبر۔
فائنل 28 ستمبر
پاکستان بمقابلہ بھارت ۔14 ستمبر
پاکستان بمقابلہ بھارت ۔21 ستمبر
