| | |

ایشیا کپ،پاک بھارت میچ کتنے بجے بارش کی نذر ہونے کا اعلان آسکتا

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،پاک بھارت میچ کتنے بجے بارش کی نذر ہونے کا اعلان آسکتا۔پاکستان اور بھارت کا روایتی میچ بارش کی نذر ہونے کے امکانات۔کینڈی میں پاکستانی وقت کے مطابق رات سوا9 بجے تک بھی بارش جاری تھی۔گرائونڈز  فل کور ہائوس ہے۔،

اب تو ایک ہی بات پر فوکس ہے کہ  کم سے کم  بیس اوورز کا میچ ہوجائے،اس کے لئے پاکستان کو ممکنہ طور پر 155 اسکور بنانے پڑسکتے ہیں۔

ایک اور گڑ بڑ بھی ہے۔ون ڈے کرکٹ میں کم سے کم  بیس اوورز ضروری ہیں۔اس کے لئے بیس اوورز کا کٹ ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 57 منٹ ہے۔،اس کے بعد میچ واش آئوٹ ڈکلیئر ہوجائے گا۔

یہ بھی ممکن ہے کہ امپائرز موسم اور میدان کی خراب حالت دیکھ کر اس وقت سے پہلے ہی میچ ختم کردیں۔

میچ تب ہی ممکن ہے کہ بارش فوری رکے اور میدان کی حالت کلیئر ہو تو ا،مپائرز پھر سوچ سکتے ہیں۔امکانات کم ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *