بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ۔بد ترین،ناقابل یقیین،وقت سے قبل،آسٹریلیا ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ ہار گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ ہار رہا ہے۔بگ بریکنگ کرکٹ نیوز۔یہ ناقابل یقین بقت ہے لیکن لگتا یہی ہے۔غلط ہوسکتا ہے،کم شرح کے کے ساتھ۔ایسی ٹیم کو کیریبین میدانوں میں اتنا خوف کے ساتھ کھیلتے کبھی نہیں دیکھا۔یہ سچ ہے۔
کرک اگین کی اور اس کی ٹیم کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ بنا کسی دباؤ اور اچھے یا کوئی بھی برے نتائج کی پرواہ کئے بغیر ایک پیشگوئی کرتی ہے، جیسا کہ دو روز قبل کہا گیا تھا کہ جب بھارت نے انگلینڈ کو 371 رنز کا ہدف دیا تھا اور انگلینڈ نے چوتھے روز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنائے تھے اور اسے جیت کے لیے مزید 350 رنز بنانے تھے آخری دن۔ چوتھی اننگز اور آخری دن ۔اندازہ کریں بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کہہ رہے تھے کہ انگلینڈ والے دو دفعہ آ کے کھیل لیں، پھر بھی اسکور پورے نہیں ہوتے، تو کرک اگین نے کہا تھا اگر کسی کی یہ خواہش ہے یا خیال ہے کہ یہ بہت کچھ ہے تو وہ بھول میں ہے۔ انگلینڈ یہ سب کر لے گا اور اس نے کیا۔ ایسے ہی آج ہم آپ کو ایک اور پیشگوئی کرنے لگے ہیں کہ بار با ڈوس میں آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم تاریخ تھی سب سے بزدل ترین ٹیم بن کر سامنے آئی ہے۔ دو روز کا کھیل مکمل ہوا ۔پہلے روز آسٹریلیا 180 پر آئوٹ ہوا اور دوسرے روز ویسٹ انڈیز 190 پر۔ 10 رنز کی لیڈ لیڈ۔ کمزور ٹیم نے لی۔ لیکن دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا کے چار آئوٹ ہیں، تو اس کی مجموعی برتری 82 رنز کی رہ گئی ہے، تو کون جیتے گا ؟ہم ابھی آپ کو بتا سکتے ہیں کہ آسٹریلیا دباؤ میں ہے۔ ویسٹ انڈیز جیت سکتا ہے، کہنا بڑا مشکل ہے لیکن کہہ رہے ہیں