| | |

آسٹریلیانیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،پہلا روزکس کے نام،دلچسپ صورتحال

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیانیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،پہلا روزکس کے نام،دلچسپ صورتحال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز کس کے نام رہا،یہ سوال یوں دلچسپ ہوگیا ہے کہ کیوی میدان میں نیوزی لینڈ نے سٹیون سمتھ،لبوشین سمیت ٹاپ آرڈر کو جلد اڑادیا۔176 تک 6 کھلاڑی آئوٹ تھے لیکن کمیرون گرین کی سنچری نے کینگروز کو زندہ کردیا۔گرین 103پر کھیل رہے ہیں لیکن ان کے علاوہ کوئی ففٹی تک نہ کرسکا۔مچل مارش نے 40 عثمان خواجہ نے 33 اور سٹیون سمتھ نے 31 بنائے۔

آسٹریلیا کے کھیل ختم ہونے پر 9 وکٹ پر 279 رنزبنائے ہیں۔میٹ ہنری نے 4 نمایاں وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *