لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل ٹکٹ،گروپ بی سے 3 طرفہ جنگ،افغانستان کی آپشنز کیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی جیت کا مطلب ہے کہ اب گروپ بی سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے تین طرفہ جنگ ہے، جس میں دو کھیل باقی ہیں۔ آسٹریلیا (تین پوائنٹس، 0.475) جمعہ کو لاہور میں افغانستان (دو پوائنٹس، -0.99) سے مقابلہ کرے گا، جبکہ جنوبی افریقہ (تین پوائنٹس، 2.14) کا مقابلہ ہفتے کو انگلینڈ سے ہوگا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ممکنہ فتوحات آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پانچ پانچ پوائنٹس کے ساتھ کوالیفائی…
Author: admin
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاوسکر کا موقع ملتے ہی ناصر حسین اورایتھرٹن کو جواب،چیمپئنز ٹرافی پر لڑائی چھڑگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر سنیل گواسکر انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کو ٹی وی پر صاف صاف سنادیں اور آئینہ دکھا دیا ۔یوں کرکٹ کی دنیا کے سابق کھلاڑیوں کے درمیان جنگ چھڑ رہی ہے۔ ماجرا پاکستان اور پھارت ہے۔ انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں چیمئپینز ٹرافی میچ میں اپ سیٹ شکست اور انگلینڈ کی ٹورنامنٹ سے رخصتی کے بعد میچ کے فوری بعد ایک نجی ٹی وی چینل…
جوئے روٹ شکست کے بعد روپڑے،جوفرا آرچر ساقط،جوس بٹلر کی کپتانی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ اسکور کرنے والے،افغانستان کے خلاف ون ڈے میچ میں سنچری کے ساتھ 120 رنزکی اننگ کھیلنے والے جوئے روٹ انگلینڈ کی شکست کے بعد روپڑے،ان کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے۔کپتان جوس بٹلر بھی غم میں کھوگئے۔فاسٹ بائولر جوفرا آرچر غم میں ساقط سے ہوگئے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں انگلینڈ کی افغانستان سے شکست کے بعد یہ بات طے ہوگئی ککہ انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگیا،اس کا جنوبی افریقا سے آخری میچ رسمی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ہسٹری کا بڑا اپ سیٹ،انگلینڈ باہر،افغانستان نے سب کچھ فتح کرلیا۔آئی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے کسی حد تک پری کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان جاتے جاتے آسمان فتح کرگیا۔انگلش ٹیم کو بھی رلا گیا۔ انگلینڈ کے خلاف ایک خوبصورت میچ میں زبردست فائٹ بیگ کے بعد اسے 8 رنز کی شکست دے دی،ون ڈے کرکٹ تاریخ میں یہ اس کی مسلسل دوسری ایونٹ میں پہلی جیت ہے،انگلینڈ مسلسل 2 شکستوں کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والا تیسرا ملک بن گیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور دنیا کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ انگلینڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔جوئے روٹ کی کتنے برسوں،کتنی ون ڈے اننگز کے بعد سنچری،حیران کن رزلٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں لاہور میں انگلینڈ کے جوئے روٹ نے نہایت اہم حالات میں افغانستان کے خلاف سنچری بنائی ہے۔سوال ہوگا کہ میچ کا نتیجہ تو بعد کی بات ہے۔جوئے روٹ نے کتنے عرصے بعد ون ڈے سنچری مکمل کی۔ آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ان کی آخری ون ڈے سینچری 2019 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تھی۔اب تک انہوں نے37 ون ڈے اننگز ان کے بغیر گزاری ہیں لیکن وہ کئی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پچ خراب کرنے کی کوشش کا الزام،امپائر نے افغان سپنر کو کون سی وارننگ دی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امپائر جوئے ولسن نے پچ خراب کرنے کی کوشش میں افغان سپنر نور احمد کو دوسری وارننگ دے دی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میچ میں اختتامی اوورز میں جب میچ پھنسا ہوا تھا تو نوراحمد اپنا آخری اوور کررہے تھے۔انگلینڈ کو 356 رنزکے تعاقب میں آخری 10 اوورز میں 9 رنزکی اوسط سے اسکور درکار تھے۔ایسے میں نور احمد دوسری بار بائولنگ کرواتے وقت وکٹ کے خطرناک ایریا میں آئے۔ امپائر جوئے ولسن نے انہیں روکا۔وارننگ…
فخر زمان ریٹائرمنٹ ہے یا نہیں۔پی سی بی کا بیان آگیا،عاقب جاوید کی بھی صفائیاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ بیٹر فخر زمان کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ لینے والے ہیں اور جلد ہی اس کا اعلان کر دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشلی اعلان کیا ہے کہ فخر زمان نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ان کے حوالے سے چلنے والی تمام خبریں بلا جواز اور بے بنیاد ہیں۔ یوں فی الحال پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگر کوئی ایسا سوچ بھی رہا تھا۔روک دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ کے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،انگلینڈ کیلئے سائرن،افغانستان نے بڑا ہدف لگادیا،گرباز کی بڑی اننگ۔افغانستان نے لاہور میں آکر پاکستانی بیٹرز کی تربیت کا سماں باندھ دیا،وہاں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پائوں سے زمین نکال دی ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنے ناک آئوٹ میچ میں اس نے انگلینڈ کے لئے 326 رنزکا بڑا ہدف سیٹ کیا ہے۔اننگ کی اہم بات اوپنر ابراہیم زردان کی شاندار سنچری،چیمپئنز ٹرافی ہسٹری کی بڑی بڑی اننگ تھی۔اختتامی اوورز،خاص کر 43 سے 48 اوورز میں محمد نبی کے ساتھ مل کر جارحانہ بلے بازی نے سمان باندھ دیا۔بیٹنگ کوچ یونس خان نہال ہوگئے۔ قذافی سٹیڈیم…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اہم میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان بہت ہی اہم میچ ہے۔ یوں یہ میچ اہم ہے کہ ہارنے والی ٹیم گھر چلی جائے گی اور جیتنے والی ٹیم کے پاس موقع ہوگا کہ وہ اگلا میچ جیتے اور ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنائے۔ لاہور میں آج موسم سرد ہے ۔آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہی،ں لیکن بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں ہے ۔دیکھنا ہوگا کہ افغانستان کے سپر تنگ کرتے ہیں یا نہیں۔ یہ وہی مقام ہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ڈیوٹی سے لاپرواہی،غیر حاضری پر 100 سے زائد پولیس ایلکار برطرف کردیئے گئے۔پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے لاہور میں واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ پولیس اہلکار ٹیموں کے روٹس پر لگی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،ان میں سے کئی حاضر نہیں تھے اور کئی انکار کرچکے تھے،اس کی وجہ ڈیوٹی کے لئےطویل وقت کی تقرری کا ہونا تھا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج لاہور میں انگلینڈ اور افغانستان کا اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔
ففٹی اوورز کا صرف ایک ہی کھلاڑی ویرات کوہلی،پونٹنگ کا خراج تحسین۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی ففٹی اوورز کے بہترین کھلاڑی،ایسے بیٹر میں نے نہیں دیکھے۔آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کے خلاف ان کی سنچری پر یہ بیان دے دیا۔ پونٹنگ کے ون ڈے اسکور کے ہدف کو عبور کرنے والے کوہلی اب دوسرے نمبر پر موجود سنگاکار سے صرف149 رنزکی دوری پر ہیں۔آل ٹائم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے4341 رنز پیچھے ہیں۔ان کے بارے میں پونٹنگ نے کہا ہے کہ وہ یقینی طور پر آگے نکل سکتے ہیں ،مجھے حیرت ہے کہ ابھی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ اپنی بیٹی کی پیدائش کے پیدئش کے صرف ہفتوں بعد سڈنی ساحل پر پیٹ کمنز کی اہلیہ نمودار ہوگئی ہیں۔ون پیس باتھنگ سوٹ پہنے ہوئے دکھائی دیتی ہیں جب وہ اپنے کرکٹ کپتان شوہر پیٹ کمنز اور ان کے بیٹے ایلبی کے ساتھ مشرقی سڈنی کے ساحل کی سیر کا لطف اٹھا رہی تھیں۔ ایک صارف نے پوچھا افسوس کہ کیا آپ نے ہفتہ قبل بچی کو جنم نہیں دیا۔کیا آپ ماڈل ہیں۔ پیٹ کمنز نے اسی وجہ سے دورہ سری لنکا نہیں کیا تھاور اور انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہیں۔