لاہور،کرک اگین رپورٹ۔احمد شہزاد وکرانت گپتا کے آگے پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بھارتی صحافی کے سامنے بیٹھ کر پاکستان کرکٹ کا عرس پڑھ دیا۔کرکٹ بورڈ کو دھو ڈالا۔بابر اعظم کو تیسرے درجہ کا کھلاڑی قرار دے دیا۔ لاہور میں آئے سرحد پار سے وکرانت گپتا کو وہ انٹرویو دے رہے تھے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کوریج کیلئے کئی صحافی موجود ہیں۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست ہے۔سلیکشن خراب ہے۔گروپ بندی ہے۔بابر اعظم کپتانی کےلائق نہیں تھے۔انہیں…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاواسکر نے بابر اعظم کی حمایت کردی،پاکستانی سابق کرکٹرز کی کلاس لگادی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز بابر اعظم کو سپورٹ کریں،اس وقت بابر اعظم کو حوصلے کی ضرورت ہے۔جب سابق کرکٹرز ہی اس کے پیچھے پڑیں گے تو اس کا حوصلہ مزید بکھرے گا۔باسط علی کے ساتھ شو میں انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت بابر اعظم مشکل میں ہیں۔ٹی 20 میں ان سے اوپننگ کروانے کا فیصلہ درست ہے،اس لئے کہ اعلیٰ بیٹر کو جتنی بالیں ملیں گی،اتنا فائدہ ہوگا۔ون ڈے کرکٹ…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم تباہی کے دھانے پر دکھائی دی،ایسی سلیکشن میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے فوری باہر ہوا۔شیڈول بھی درست نہ تھا،پہلا میچ بنگلہ دیش سے کھیل لیتے یا پھر بھارت سے ہی،کیویز سے ہارنے کے بعد خوف نے ہراڈالا۔کپتان کو اپنا فٹ ورک کرنا ہوگا۔کھلاڑی بے اعتمادی کا شکار ہیں۔کمبی نیشن نہیں ہے۔سپنرز نہیں ہیں۔پیسرز کے حالات خراب ہیں۔سارا سسٹم ہی خراب چل رہا ہے۔ سابق پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ میں نے جو نیئر لیگ شروع اپنے لئے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا اگلا میچ،جوس بٹلر کی کپتانی افغانستان کے ہاتھوں میں،جو ہاراوہ باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ مسلسل 5 ون ڈے میچز ہارچکا،اگلی شکست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔2009 میں آسٹریلیا سے مسلسل 6 ون ڈے ہارچکا ہےانگلش کپتان جوس بٹلر کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں چلا گیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں بدھ 26 فروری 2025 کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ شیڈول ہے۔ہارے تو ایونٹ سے باہر ہوجائیں گے،جیتے تو اگلا میچ جنوبی افریقا سے جیتنا ہوگا۔افغانستان اور انگلینڈ کا میچ یوں اہم ہوا ہے کہ جو…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔کارکردگی کامعیار،بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے فوری بعد جوابی دورہ فوری شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے حالات اور کرکٹ کے معیارات ان اس نہج پر پنچ چکے ہیں کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور چند ہفتوں بعد پاکستان بھی بنگلہ دیش میں سیریز کھیل رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے رواں سال جولائی،اگست میں پاکستان کو اپنے ہاں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز سیریز کیلئے مدعو کیا ہے۔دونوں ممالک کے بورڈز حکام میں دبئی میں بات ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کو آئی سی سی فیوچر ٹورز پروگرام…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ہوم ایڈوانٹیج سے محروم،آئی سی سی بھارتی جانبداری میں،برطانوی میڈیا پھر سچ لے آیا ۔ایک بار انگلینڈ کے معروف اخبار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس پر کی جانے والی نوازشات پر بول اٹھا ہے۔حیرت انگیز طور پر پاکستان میں ایسی کوئی موثر آواز نہیں ہوتی۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا ہے کہپاکستان جاری ٹورنامنٹ کا میزبان ہے، لیکن اسے اتوار کو بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے دبئی جانا پڑا۔ بھارت نے ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیااور ان کے تمام میچز دبئی میں کھیلنے کی ضمانت دی گئی…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025 ،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کا میچ ختم،سیمی فائنل کی ممکنہ راہ،بھارت کیلئے نئی مشکل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی بارش،20 اوورز کے میچ کا ممکنہ وقت طے ہوکر ختم ہوگیا،میچ منسوخ۔ مکمل منظرنامہ،بھارت کا سیمی فائنل حریف سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ منسوخ ہوگیا ہے۔ 20 اوور کے کھیل کا کٹ آف ٹائم مقامی وقت کے مطابق شام 7:32 بجے تھا۔ میچ کو ون ڈے کے طور پر درست ہونے کے لیے، کم از کم 20 اوورز کا کھیلنا ضروری…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی نے گزشتہ روز ایک تماشائی کے کھیل کے میدان میں داخل ہونے پر ہونے والی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ایک ذمہ دار تنظیم کے طور پر، ہم نے مقامی سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ کام کیا ہے، جنہوں نے تمام مقامات پر کھیل کے میدان کے ارد گرد سیکیورٹی اہلکاروں کو بڑھانے اور رسائی پر قابو پانے کے اقدامات کو مضبوط بنانے کا عہد کیا ہے۔ ملوث شخص کو گرفتار کر کے آج (منگل کو) عدالت میں پیش…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کی چھٹی،عمران خان کا رد عمل آگیا،کھلاڑیوں کی بجائے حکام قصور وار،4 نکاتی پوائنٹس بتادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق لیجنڈری کپتان عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میں پاکستان کی شرمناک شکست پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ جب کرکٹ نان ٹیکنیکل لوگوں کے ہاتھ میں دی جائے گی تو یہی نتائج نکلیں گے۔انہوں نے 4 اہم پوائنٹس ہائی لائٹ کئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم پاکستان اور ورلڈکپ ونر کپتان عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعہ سخت…
دبئی،راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹراولپنڈی میں پچ تک سیاسی کارکن کی رسائی،آئی سی سی نے جواب طلب کرلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی حکام سے معاملہ کی تفصیلات طلب کی ہیں اور پوچھا ہے کہ یہ سب کیا اور کیوں ہوا۔نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان گروپ اے کے میچ کے دوران سیاسی جماعت کا مبینہ حامی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے میدان میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا۔(ٹی ایل پی کے رہنما سعد رضوی کی تصویر لے کر گھسنے والا نیوزی لینڈ کے کرکٹر راچن رویندرا کے قریب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔وسیم،وقار نہ کہہ سکے،ناصر حسین،ایتھرٹن نےبھارت پر انگلیاں اٹھادیں،پیٹ کمنز بھی ہمت کرگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جو بات وسیم اکرم،وقار یونس سمیت اکثر سابق پاکستانی کرکٹرز کو کہنے کی ہمت نہییں ہوتی،وہی باتیں انگلینڈ کے سابق کپتانوں مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسنن نے کردی ہیں،حالانکہ وہ بھی ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی کمنٹری پینل میں ہیں لیکن انہیں مفادات کا کوئی خوف نہیں۔اور تو اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز جو ان فٹ ہیں،ایونٹ سے باہر ہیں،انہوں نے بھی کردی ہے۔ بھارت نے کلدیپ یادیو کو اپنے دو اسپن باؤلنگ آل راؤنڈرز رویندر جڈیجہ…
عمران عثمانی۔ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سے بھی چھٹی،صرف ٹی 20،کئی پلیئرزکافیصلہ ہوگیا،نیا پلان تیار،سنسنی خیز تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں کیا چل رہا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ بھارت سے شکست کے بعد اور پھر آئی سی سی چیمپینز ٹرافی سے اخراج کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے جب اسلام آباد پہنچی تو خاموشی سے ہوٹل میں جاپہنچی۔ اگلی مصروفیات روٹین کی ہیں 27 فروری کے بنگلہ دیش کے میچ سے قبل پریس کانفرنسز اور پریکٹس شیڈول ہیں لیکن ایک دن کا…