بنگلورو،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025 کے پہلے میچ میں ہی سکیورٹی بھرم بکھرگیا،فین کوہلی کے سرپر،آر سی بی کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ رائل چیلنجرز بنگلورو نے جیت لیا،ویرات کوہلی کی کمال ذہانت بھری اننگ،ناٹ آئوٹ بھی رہے۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں آر سی بی نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ٹیم نے 8 وکٹ پر 174 رنزبنائے۔کپتان اجنکا رہانے 56 اور سنیل نارائن 44 رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔کرنل پانڈیا نے 3 اور ہیزل ووڈ نے 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ کرکٹ اور ٹاپ کرکٹرز میں پھڈا،قانونی خطوط ارسال،تعلقات ٹوٹ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ اور اس کے کھلاڑیوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور قانونی جنگ شروع ہوگئی ہے۔خطوط تک بھجوائے گئے ہیں۔بلیک کیپس اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان ڈیجیٹل امیج رائٹس کے تنازعہ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ اس کا تعلق ٹوٹ گیا ہے۔ عالمی کرکٹ 20 نامی گیم کے لیے نام، امیجز اور لائیکنیس کے ڈیجیٹل استعمال اور ایپ ریئل کرکٹ…
ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی سیریز سے باہر،2 نئے فیصلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز میٹ ہنری پاکستان کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں ۔ وہ اپنے انجری بحالی پروگرام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ہنری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے دوران اپنے دائیں کندھے پر چوٹ لگوابیٹھے تھے۔ کینٹربری کے تیز گیند باز زیک فولکس کو سیریز کے بقیہ دو میچوں کے لیے ہنری کی جگہ پر برقرار…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پوائنٹس میں تبدیلی کے پیچھے پاکستان بھارت سیریز بحالی کا پلان،بھارتی مفاد بڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مین پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی کی 3 مجوزہ تجاویز اگلے ماہ منظور ہونے والی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایک اور بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز بھی ساتھ ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ سیریز کی ضرورت پر ڈاکومنٹ تیار ہیں،آئی سی سی اجلاس میں اس پر بھی بات ہوسکتی ہے،اس کیلئے پیپر ورک زوروں پر ہے لیکن اس کا اطلاق ہنگامی بنیادوں پر اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ …
ماہرہ شرما اور سراج میں نئی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ماہرہ شرما اور محمد سراج میں کیا چل رہا ہے۔آئی پی ایل 2025 آغاز سےقبل قیاس آرائیاں ہیں لیکن تاحال مصدقہ اطلاع نہیں۔اب ماہرہ شرما نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان ڈیٹنگ سمیت متعدد خبریں چلی ہیں۔
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ایشز،126 برس بعد آسٹریلیا،انگلینڈ دونوں جانب سے کھیلنے والا خوش قسمت کرکٹر کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہآسٹریلیا کے سابق باؤلر ڈین ورال نے ایشز سمیت رواں سال انگلینڈ کی نمائندگی کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ تینتیس سالہ ورل 2016 میں آسٹریلیا کے لیے تین ون ڈے میچوں میں نظر آئے۔ لیکن وہ اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف موسم گرما کے پہلے ٹیسٹ سے پہلے انگلینڈ کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے شیفیلڈ شیلڈ کرکٹ میں ایک ممتاز کیریئر کے دوران جنوبی آسٹریلیا کے لیے 184 وکٹیں حاصل کیںاور کوکابورا گیند سے…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ ہی خطرے میں،ہفتہ 22 مار چ سے آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2025 کا ہفتہ 22 مارچ سے آغاز،پہلا میچ ہی بارش سے متاثر ہونے کا امکان۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ آئی پی ایل 2025 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کا میچ ایڈن گارڈنز میں بارش سے متاثر ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خطے کے لیے ایک “اورینج الرٹ” جاری کیا ہے، جس میں 22 مارچ تک ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک، آسمانی بجلی اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعہ…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی کرکٹرنے امریکا میں بیٹ خرید کرپیسے ادا نہیں کئے،بڑا دعویٰ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فنانشلی معامالات دعووں میں ہیں،بہرحال خبریں طرح کی ہیں،اسی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بری رہی۔آئی سی سی ایونٹس میں ناکامی ییئ ناکامی ہے،اب ایک نئی نیوز بریک ہوئی ہے کہ ایک پاکستانی کھلاڑی نے گزشتہ سال امریکا میں ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بیٹ خریدے،ان کی قیمت تاحال ادا نہیں کی،اب فون بھی نہیں سنے جارہے ہیں۔ پاکستان کے ایک سینئر صحافی وحید خان نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر دعویٰ کیا ہے کہ ٹی…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔حسن نواز نے بابر کے ریکارڈ کو توڑدیا،سنچری کیلئے آغا نے بتاکر مدد کی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے حسن نواز بابر اعظم کے پیچھے پڑگئے،انہوں نے 44 بالز پر پاکستان کیلئے تیز ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری سکور کی،اس سے قبل بابر اعظم نے 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف 49 بالز پر یہ کام کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اس میچ میں سلمان علی آغا نے اپنے نئے ساتھی حسن نوازکو اس وقت تسلی دی جب میچ ختم ہونے کے قریب تھا۔پاکستان جیت کے قریب تھا اور حسن نواز سنچری…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے تیز ترین ہدف کے حصول کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔صرف 16 اوورز میں تعاقب مکمل کیا۔ پاکستان نے مردوں کے تمام ٹی 20 میں تیز ترین 200 سے زیادہ رنز کا تعاقب کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے پاس تھا جس نے 2007 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 17.4 اوورز میں 2-208 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کا اپنا پچھلا بہترین اسکور بھی دو اوورز میں…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔حسن نواز نے سنچری کس کے نام کی،جان کر آپ سب ایک بار ضرور چونکیں گے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حسن نواز نے اپنی سنچری اپنے والد کے نام کردی،سب چونک گئے۔عام طور پر والدہ سامنے ہوتی ہیں،ان کی دعائیں یا ان کی کمی یا خواہش کا زکر ہواکرتا ہے لیکن لیہ سے تعلق رکھنے والے حسن نواز نے اپنی پہلی ٹی 20 سنچری والد کے نام کردی۔ نیوزی لیند کے خلاف ڈیبیو پر پاکستان کیلئے تیز سنچری بنانے والے حسن نواز کہتے ہیں کہ 2 صفر کے بعد پہلا رن آج مشن تھا۔عاقب…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔شعیب ملک سے متاثر،محمد عامر کو بائولر مانتا،حسن نواز کے ناقابل یقین انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج میں سوچ کر آیا تھا کہ رنز تو بنانا ہے،پہلا اسکور کرنا تھا،اس لئے کہ 2 صفر پر آئوٹ تھا،صفر سے بچتے ہی اعتماد بحال ہوا۔جہاں سے میں آیا ہوں،وہاں سے کوئی کرکٹر یہاں تک آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔میں ایسے مقام سے ہوں کہ جہاں شاید کوئی فرسٹ کلاس کرکٹر بھی نہ ہو،یہ انکشاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز سنچری،پہلی سنچری کرنے والے حسن نواز نے کیا،آج آک لینڈ میں پاکستان نے 16 اوورز…