Author: admin

بابر اعظم ادھر نہیں،فارم پر توجہ دیں،فینز کا مشورہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم حیران یا۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پی ایس ایل 10 میں ناکامی کا شکار ہیں۔ابتدائی 2 میچز میں مکمل فلاپ ہیں،ان کی ٹیم دونوں میچز ہاری ہے اور دونوں میچز میں بڑی شکست ہوئیئ ہے۔نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوا ہے۔ایسے میں بابر اعظم واقعی پریشان ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے جس میں ایک لڑکی کو لڑکا بالوں میں کنگھی پھیر کر سیٹ کررہا ہے اور بابر اعظم کن انکھیوں سے دیکھتے ہیں اور تھوڑا پریشان بھی…

Read More

راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کو مسلسل دوسری شکست،آخری نمبر مزید پختہ،یونائیٹڈ نمبر ون ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پی ایس ایل 10 یعنی پاکستان سپر لیگ 2025 میں پشاور زلمی کا بدترین اغاز طویل ہو رہا ہے۔ مسلسل دوسری شکست اور بڑی اور عبرت ناک شکست۔ نیٹ رن ریٹ تباہ ہو گیا۔ چھ ٹیموں میں نمبر آخری ہو گیا۔ آج راولپنڈی میں پی ایس ایل ایکس کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس پچ پر انہوں نے 20 اوورز میں پانچ وکٹ پر…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ورلڈکپ کا ٹکٹ،پاکستان بھارت کی میزبانی میں بھنگ ڈالنے کے قریب،کوالیفائرکی ٹیموں کے ممکنہ چانسزکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں اس سال شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کیلئے پاکستان کے ٹکٹ کٹوانے کا سلسلہ اختتام کے قریب ہے۔ایسا ہوتے ہی بھارت کو پریشانی ہوگی،اسے پاکستان کے میچز طے شدہ فارمولہ کے تحت بھارت سے باہر کروانے پڑیں گے۔بھارت نے ابتدائی طور پر جن مقامات کا اعلان کیا ہے،وہ سب اس کے ملک میں ہیں۔ پاکستان کے ورلڈکپ 2025 کے ٹکٹ کٹوانے کے امکانات روشن ہیں،اس سمیت باقی ٹیموں کا جائزہ لیتے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ آئی سی سی بورڈز میٹنگ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ بونس پوائنٹس پر کیا فیصلہ ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی بورڈز میٹنگ میں اتنے روز کیا کچھ چلتا رہا،اگر چہ 13 اپریل تک جزوی انداز میں تمام خبریں بریک ہوئی ہیں،جن کو اب یکجا کیا جارہا ہے۔اہم سوال یہ ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 میں مجوزہ بونس پوائنٹس سسٹم کا کیا بنا۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے جو اہم فیصلے کئے ہیں۔ان میں افغانستان کی جلاون کرکٹ خواتین کیلئے فنڈز کا قیام۔ان کی مدد،ان کیلئے…

Read More

لاہور۔ پی سی بی میڈیا ریلیز ۔ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر،پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی فتح آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کی جیت۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی مسلسل تیسری فتح۔ویسٹ انڈیز کو 65 رنز سے شکست دے دی۔191 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 40ویں اوورز میں 126 رنز پر آل آوٹ ہوگئ۔ پاکستانی باولرز کی زبردست باولنگ۔فاطمہ ثنا نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھجوایا۔نشرہ سندھو اور رامین شمیم نے2۔ 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعدیہ اقبال نے ایک کھلاڑی کو پویلین واپس بھجوایا۔ویسٹ انڈیز کی 2…

Read More

انگلینڈ کے لیجنڈری کرکٹر سٹورٹ کی اہلیہ کینسر کے آگے ہارگئیں۔ایلک سٹیورٹ کی اہلیہ کینسر سے زندگی ہارگئی ہیں۔سٹیورٹ سرے کی تاریخ کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انگلینڈ کے لیے 133 ٹیسٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ، اس کا اپنی ہوم کاؤنٹی کے ساتھ طویل کیریئر تھا، اور وہ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے سنچری کے اختتام پر تین چیمپئن شپ ٹائٹل جیتے تھے۔ کرکٹ کے ڈائریکٹر کے طور پر انہوں نے گزشتہ تین سیزن سمیت سرے کو مزید چار ٹائٹل جیتنے کی رہنمائی کی ہے۔ لائن سٹیورٹ 12 سال سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا تھیں۔اس…

Read More

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بائولنگ ایکشن مشکوک قرار ۔اتوار کی شام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میچ کے دوران فیلڈ امپائرز احسن رضا اور کرس براؤن نے مشتبہ بولنگ ایکشن کی اطلاع دی۔ قواعد کے مطابق عثمان مستقبل کے میچوں میں باؤلنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔ اگر وہ دوبارہ رپورٹ ہوئےتو باؤلنگ سے معطل کر دیا جائے گا اور دوبارہ بولنگ شروع کرنے سے پہلے آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے کلیئرنس حاصل کرنا ہو گی۔

Read More

راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل،ایک شکست کے بعد قلندرز کی بھاری واپسی،گلیڈی ایٹرزکو بڑی ہار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں ایک شکست کے بعد لاہقر قلندرز کی واپسی اور ایک جیت کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شکست کے راستے پر ہوگئی۔قلندرز کی۔79 رنزکی ناکامی ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور قلندرز نے 6 وکٹ پر 219 رنزبنائے۔فخرزمان نے 67 اور سام بلنگز نے 50 رنزبنائے۔عقیل حسین اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں لیں۔ جواب میں گلیڈی ایٹرز کا کمیپ شروع سے اندھیرے میں چلا گیا۔9 رنزپر 3 وکٹ گنوانے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔سارو گنگولی آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے پھر سربراہ،کوئی پاکستانی شامل نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گنگولی، جنہوں نے 2000 سے 2005 تک پانچ سال تک امتیاز کے ساتھ ہندوستانی ٹیم کی قیادت کی، کو پہلی بار 2021 میں کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔گنگولی اور لکشمن کے علاوہ افغانستان کے سابق کھلاڑی حامد حسن، ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز ڈیسمنڈ ہینس، جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان ٹیمبا باوما اور انگلینڈ کے سابق بلے باز جوناتھن ٹروٹ کو کمیٹی میں شامل کیا گیا۔آئی سی سی کی نئی خواتین کرکٹ…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔چوں اور چوں،آئی سی سی نے افغانستان خواتین کرکٹ ایشو پر ملبہ ڈال دیا،نیا فیصلہ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چوں چوں کا  کھلونا۔آئی سی سی نے افغانستان خواتین کرکٹ کے حوالہ سے ایسا قدم اٹھایا ہے کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ توٹے۔انگلینڈ پارلیمنٹ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا سے اپنے دہرے معیار کے خلاف اٹھنے والی icc board meetingآواز کا ایسا حل دیا ہے کہ لوگ جیسے بے وقوف ہیں۔یہ وقتی،جز وقتی بلکہ بچائو اور آئو کا کھیل ہے۔ آئی سی سی کرکٹ قانون یہ ہے کہ جو بھی ملک اپنی خواتین کرکٹ…

Read More

لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز ۔چئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے آئی سی سی ویمنز کوالیفائر کی 6 کرکٹ ٹیمز کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں تقریب ہوئی۔ خواتین کھلاڑی شاہی قلعہ کی شاہی مہمان بن گئیں۔ شاہی استقبال۔ شاہی تواضع۔ دربانوں اور کینزاوں کے فرشی آداب ۔ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمز اور آفیشلز کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شاہی قلعہ کی تقریب میں میزبان پاکستان۔ بنگلہ دیش۔ ویسٹ انڈیز۔…

Read More

بال ٹیمپرنگ پکڑی گئی،انٹرنیشنل کھلاڑی سمیت 3 پر بھاری جرمانے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے ایک انٹرنیشنل کھلاڑی سمیت 3 کھلاڑیوں کو با؛ ٹیمپرنگ  میں بڑی سزا۔گیند کی حالت بدلنے کی کوششوں کا سلسلہ ہر سطح پر جاری ہے۔ پیرمول تینوں میں واحد بین الاقوامی کھلاڑی ہیں جنہوں نے تمام فارمیٹس میں 17 میچوں میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی ہے۔،پرمول کو میچ کے پہلے دن کرکٹ ویسٹ انڈیزکے ضابطہ اخلاق کی سطح 2 کی خلاف ورزی پر ان کی میچ فیس کا 75٪ جرمانہ عائد کیا گیا۔ گیانا کے رونالڈو علی محمد پر ضابطہ…

Read More