راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل10 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شروع،پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کی افتتاحی تقریب کے ساتھ پی ایس ایل ایکس کا آغاز ہوگیا ہے۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں رنگا رنگ تقریب ہوئی۔کمال فائر ورکس ہوا۔راکٹ مین نے فضا میں تیر کر دل چھولئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔اسلام آباد دفاعی چیمپئن ہے۔ عابدہ پروین، علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ، طلحہ انجم نے پرفارم…
Author: admin
لاہور۔ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،پاکستان کی سخت مقابلے کے بعد فتح،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر. ایل سی سی اے گراؤنڈ۔پاکستان نے زبردست مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے 31ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 186 کا ہدف حاصل کر لیا۔منیبہ علی اور عالیہ ریاض کی ذمہ دارانہ اور دھواں دھار بیٹنگ۔عالیہ ریاض نے 70بالز پر 68 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہیں۔منیبہ علی 72 بالز پر 71 رنز بنا کر آوٹ ہوئیں۔ سدرہ نواز نے 11 بالز…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 ٹیموں کے ہوٹل میں آگ،احسان اللہ اچانک شامل،افتتاحی تقریب آج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جمعہ کو اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ایکس) کی ٹیمیں ٹھہری ہوئی تھیں۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آگ فائیو اسٹار ہوٹل کی اوپری منزل پر لگی۔فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آج جنریٹر میں لگی ہے۔قابو پالیاگیا ہے۔ ادھر پشاور زلمی نے احسان اللہ کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ پی ایس…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔ہرارے آئی سی سی اجلاس سے 3 بڑے فیصلے ،ون ڈے بال،ٹیسٹ میں گھڑی،انڈر 19 ورلڈکپ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس ہرارے میں جاری ہے۔13 اپریل تک بڑے فیصلے ہونے ہیں،فی الحال 3 اہم فیصلے ہورہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں دو نئی گیندوں کے استعمال کو ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔اس اقدام کا مقصد باؤلرز کو ریورس سوئنگ کی سہولت فراہم کر کے حوصلہ فراہم کرنا ہے۔ عالمی ادارہ اوور ریٹ کو منظم کرنے کے لیے ٹیسٹ میچوں میں کھیل کی گھڑیاں…
کوہلی کا ایک اور ریکارڈ لیکن آئی پی ایل میں ٹیم ہارگئی،پوائنٹس ٹیبل میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی آئی پی ایل ہسٹری میں1000 بائونڈریز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی ضرور بنے لیکن یہ میچ ایسا تھا کہ اس میں ان کی ٹیم کو شکست کا سامنا رہا اور آئی پی ایل 2025 پوائنٹس ٹیبل پر دھچکا بھی لگا۔ آر سی بی صرف صرف 163 رنز بنا سکا۔کوہیلی 22 کرگئے،ریکارڈ نام کرگئے۔ لیکن جب وہ باؤلنگ کرنے آئے تو انہوں نے اچھی لڑائی لڑی اور دہلی کیپٹلز کی 4 وکٹیں 58 پر گرادیں۔۔ کے ایل…
کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل سے ایک سالہ معطلی،جرمانہ کے باوجود بھی پروٹیز کرکٹر نے پاکستان سے معافی مانگ لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل فینز،پشاور فینز سے معافی مانگ لی لیکن ابھی مزید مشکلات ہوسکتی ہیں۔کوربن بوش کو ابھی تک آئی پی ایل 2025 میں ممبئی انڈینز کے لیے موقع نہیں ملا ہے اور یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اگر وہ انڈین لیگ میں نیلی جرسی پہنتے ہیں تو وہ کس طرح آگے بڑھتے ہیں۔پی ایس ایئل چھوڑنے کی پاداش میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک سال کی معطلی اور بھاری جرمانہ قبول کرچکے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 کیلئے مزید غیر ملکی پہنچ گئے ۔ ڈیوڈ وائز (نمیبیا)، سیم بلنگز (انگلینڈ)، رشاد حسین (بنگلہ دیش) اور کوسل پریرا (سری لنکا) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 سے قبل اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ساتھ لاہور قلندرز کی باقی ٹیم بھی شامل ہو گی، جو حال ہی میں ختم ہونے والے پری ٹورنامنٹ کیمپ کے بعد لاہور سے اسلام آباد جا رہی ہے۔ پی ایس ایل 10 لاہور قلندرز کا ٹریننگ سیشن اسلام آباد کرکٹ کلب گراؤنڈ میں جاری لاہور قلندرز کے تمام کھلاڑی ٹریننگ سیشن میں شریک۔۔کوچز کی…
ہرارے ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈ میٹنگ ہرارے میں کچھ شروع اور کچھ اگلے دو سے تین دن میں ہونی ہے۔ کچھ ابتدائی اجلاس ہیں اور کچھ بورڈ میٹنگز ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کو دو درجاتی نظام میں تبدیلی کا ایجنڈا بھی اگرچہ شامل ہے لیکن باقاعدہ اعلان شاید ابھی نہ ہو لیکن خد و خال واضح ہو سکتے ہیں کہ دو گروپس بنائے جائیں۔ دوسرے درجے میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے ساتھ آئرلینڈ افغانستان اور زمبابوے شامل ہو جائیں اور اس کا اطلاق 2027 سے ہوگا ۔ جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا جو…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ بابر اور رضوان نے اترے چہروں اور پاکستان کرکٹ میں خرابی پر زبان کھول دی پاکستان سپر لیگ 2025 یعنی پی ایس ایل ایکس یا پی ایس ایل 10 کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں محمد رضوان اور بابرعظم نے اشاروں میں واضح کر دیا کہ پاکستان کرکٹ میں کیا گڑبڑ چل رہی ہے اور اتنی چل رہی ہے کہ اب اس کو اشاروں کی زبان میں یہ بولنے لگ گئے ہیں لیکن قوم کو جواب دہ نہیں ہیں۔کہتے ہیں جی ہم چیئرمین پی سی بی کو جواب دہ ہیں۔ شاید یہ قوم کو جواب دہ…
کرک اگین رپورٹ اولمپکس میں کرکٹ،فارمیٹ اور ٹیمیں طے،پاکستان بھارت مقابلہ کیسے ممکن،راستہ کیسے نکلے گا اولمپکس میں پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ کیسے ممکن ہوگی۔آئی سی سی اب راستے نکالے گی کیونکہ اولمپکس کمیٹی نے جو ٹیمیں فائنل کی ہیں ،ان میں تعداد محدود ہے۔ لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں مردوں اور خواتین کے دونوں کرکٹ ایونٹس میں 6 ٹیموں کے مقابلے ہوں گے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کے ایگزیکٹو بورڈ (EB) نے منظوری دے دی۔ ہر جنس کے لیے کل 90 ایتھلیٹ کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے، جس سے ہر ملک کو 15 رکنی اسکواڈ کا نام…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 سے اخراج،ون ڈے میں عاقب جاوید کی من مانیاں،رضوان شدید برہم،چیئرمین سے ملاقات اور استعفے سمیت کئی فیصلے نیوزی لینڈ کے دورے میں وائٹ بال میں پاکستان کی شکست کے چند دن بعد کپتان محمد رضوان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم آئندہ چند دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کریں گے، تاکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کے انتخاب کے بارے میں وضاحت حاصل کی جا سکے اور بطور کپتان مزید طاقت حاصل کی جا سکے۔ پی سی بی کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل میں شکست کے ساتھ راجستھان رائلز کپتان اور ٹیم کو کروڑ روپے جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں سلو اوور ریٹ پر ایک کپتان کو لاکھوں روپے جرمانہ ،پوری ٹیم کے کھلاڑیوں کا جرمانہ جمع کیا جائے تو کروڑ روپے بھارتی اور پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ کے نزدیک جرمانہ ہوا ہے۔ راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن کو آئی پی ایل 2025 میں ان کی ٹیم کے دوسرے اوور ریٹ کے جرم کے بعد بھارتی 24 روپے لاکھ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔یہ پاکستانی کرنسی میں 72…