Author: admin

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور کراچی راولپنڈی اور ملتان میں کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ کے سابق کپتان سرالیسٹرکک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے۔ کمنٹری پینل میں الیسٹر کک کے علاوہ مارک نکولس۔ ڈومینک کارک۔ جے پی ڈومینی۔ مائیک ہیزمین۔مارٹن گپٹل اور اطہرعلی خان بھی کمنٹری کریں گے۔ دو بار کی ویمنز ورلڈ کپ فاتح آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیزا اسٹالکر بھی پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گی۔ پاکستان کے چار سابق کپتان رمیز راجہ ۔ وسیم اکرم۔ وقاریونس اور…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی وزیر اعظم کی سری لنکا ورلڈ چیمپئن کھلاڑیوں سے ملاقات کیوں ہوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز 1996 کا ورلڈ کپ جیتنے والی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ارکان سے بات چیت کی اور کہا کہ اس فتح نے کھیلوں کے بے شمار شائقین کے تصور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پی ایم مودی سری لنکا کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم دو طرفہ بات چیت اور دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط کے لیے جمعہ کی رات کولمبو…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل بائولنگ ریکارڈز،9 سال بعد بھی بائولرز کہاں کھڑے،ایک چیلنج قبول کریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل ایکس،پی ایس ایل 10،پاکستان سپرلیگ 2025 کے آغاز میں اب چندروز باقی ہیں۔ہر سال نئے ریکارڈز بنتے ہیں تو سابقہ ریکارڈز کا ذکر چھڑتا ہے،اس لئے کرک اگین حسب سابق اس حوالہ سے پہلے سے گاہے بگاہے یہ باتیں مختلف عنوانات کے ساتھ شائع ہورہی ہیں۔پی ایس ایل ریکارڈز،پی ایس ایل بائولنگ ریکارڈز،پی ایس ایل تاریخ،پی ایس ایل ہسٹری کو دیکھتے ہیں یہاں آج بائولنگ کو دیکھنا ہے۔پی ایس ایل بائولنگ ریکارڈز میں اہم…

Read More

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ۔انگلش کائونٹی 2025،دوسرے ہی روز ریکارڈ توڑ ٹرپل سنچری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلش کائونٹی چیمپئن شپ 2025 کے سیزن کے ابتدائی میچوں کے دوسرے ہی روز ٹرپل سنچری۔کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ٹام بینٹن نے آج (5 اپریل) 2025 کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے ٹاونٹن میں اپنے افتتاحی میچ میں سمرسیٹ کے لیے ریکارڈ توڑ ٹرپل سنچری اسکور کی، جس نے جیمز ریو کے ساتھ ایک زبردست شراکت داری بھی کی۔وہ دوسرے روز کے اختتام پر344 رنزکے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ ریو کے ساتھ 5 ویں وکٹ پر 371 رنزکی ریکارڈ شراکت بنائی۔ریو 152 کرگئے۔سمرسیٹ کو…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کےرشاد حسین پی ایس ایل کیلئےکب آرہے،کتنے پرجوش،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے نوجوان لیگ اسپنر رشاد حسین اس سے پہلے دو مواقع سے محروم رہنے کے بعد بالآخر بیرون ملک فرنچائز پر مبنی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں جگہ بنانے کے بارے میں خوش ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انہیں آنے والے پاکستان سپر لیگ کے پورے سیزن کے لیے این او سی دے دیا ہے جہاں انہیں دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز نے چن لیا ہے۔ رشاد نے کہا ہے کہ میں تقدیر پر پختہ یقین رکھتا ہوں اور…

Read More

نیوزی لینڈ میں اندھیرے کے بعد انگلینڈ میں پانی کی پھوار،میچ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج صبح نیوزی لینڈ میں پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں فلڈلائٹس بند ہونے سے جہاں کھیل رکا تو میدان اندھیرے میں ڈوبا،وہیں آج ہی انگلینڈ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2025 سیزن کے دوسرے روز اچانک پانی کی بوچھاڑ سے کھیل تاخیر کا شکار ہوا۔کھلاڑی اور امپائر اس کی زد میں آگئے۔ غیر معمولی خرابی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے افتتاحی راؤنڈ کے دوسرے دن ٹرینٹ برج میں تاخیر کا سبب بنی، جب…

Read More

کرک اگین رپورٹ خوشدل شاہ فینز سے لڑ پڑے،پی سی بی کا افغان فینز پر چارج،آئی سی سی سے معطلی پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ نہ صرف شکست بلکہ تنازعات پر بھی ختم ہوا، کیونکہ آل راؤنڈر خوشدل شاہ ماؤنٹ مونگانوئی میں تیسرے ون ڈے کے بعد طنزیہ شائقین کے ساتھ گرما گرم تصادم میں ملوث تھے۔ائی سی سی کی جانب سے اب پابندی یقینی ہے۔ ہجوم کے تبصروں پر ردعمل کے بعد مشتعل خوشدل کو ٹیم کے ساتھیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو روکنا پڑا۔ یہ واقعہ پاکستان کی 43 رنز سے شکست کے فوراً بعد پیش آیا، جس میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی ففٹی اور کام مکمل،پاکستان کو شکستوں کی ہیٹ ٹرک،نیوزی لینڈ نے وائٹ واش کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم  میچ ونر تھے اور نہ ہیں۔اب یہ بات پختہ ہوتی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہوگئی۔بلیک کیپس نے  تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں گرین کیپس کو 43 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔تینوں منچز کی سٹوری ایک جیسی رہی۔پاکستان تینوں میچزکے ٹاس جیتا اور میچ ہارا ہے۔دورہ نیوزی لینڈ کا اختتامی نوٹ کچھ یوں بنا۔ میچزکی ٹی …

Read More

مائونٹ مانگوئی۔کرک اگین رپورٹ۔کیوی فیلڈر نے امام الحق کو گیند دے ماری،شدید زخمی،گاڑی پر میدان سے باہر،اگلی اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں چھ گیند کھیلنے کے بعد 0 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ ان کا ریٹائرڈ ہونا بھی عجیب و غریب تھا ۔عبداللہ شفیق نے شاٹ کھیلی اور سنگل کے لیے دوڑے۔ نان سٹرائیکر اینڈ تھرو ایسا تھا کہ سیدھا امام الحق کے ہیلمٹ کو چیرتا ہوا ان کے منہ پہ جا کر لگا۔ امام الحق جبڑے پر بال لگنے…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام تیسرا ون ڈے،ٹاس کی ہیٹ ٹرک پاکستان کے نام،فی اننگ اوورز میں کٹوتی پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈےیں ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔مسلسل تیسرے میچ کا ٹاس بھی جیتا اور مسلسل تیسری بار پہلے بائولنگ کی پیٹ ٹرک بھی کرلی۔اب پاکستان کو شکست کی کالی ہیٹ ٹرک کا خطرہ بھی ہے۔ گزشتہ میچ میں حارث رئوف کی جگہ کنکشن پر واپسی کرنے والے نسیم شاہ فٹ ہیں اور کھیل رہے ہیں۔ خراب فیلڈ کی وجہ سے میچ میں ہونے 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔میچ کی فی اننگ کو 42 اوورز تک محدود…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ٹاس کا وقت صبح سوا 4 کا ہے۔گزشتہ روز کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی تھی۔ اسے خشک کرنے کیلئے دیو قامت ہیٹر لانا پڑا۔اس سے ہچ سمیت میدان کو خشکی ملی۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔جیسن گلیسپی دوبارہ ذمہ ذمہ داری لینا چاہیں گے،پاکستان کے سکبدوش ہیڈکوچ کا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا کل وقتی کوچ دوبارہ نہیں بنوں گا،یہ درست ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مجھے اس شعبہ سے اور زیادہ پیار ہوگیا ہے،مستقبل میں ٹی 20 کی کسی ٹیم کی کوچنگ یا مشیر کے عہدے تک کام کروں گا لیکن کل وقتی کوچ یا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نہیں لوں گا۔یہ باتیں پاکستان سے سبکدوش ہونے والے جیسن گلیسپی نے کی ہیں۔ گلیسپی نے اب کہا ہے کہ پاکستان میں ان…

Read More