Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔اسلام آباد یونائیٹڈنے کراچی کو بھی نہ چھوڑا،پی ایس ایل 10 میں مسلسل چوتھی فتح،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کو بھی شکست ہو ہی گئی اور اگرچہ یہ اس کی دوسری شکست ہے لیکن گزشتہ میچوں میں اس کی پرفارمنس سے لگ رہا تھا کہ وہ اٹھان بھر چکے ہیں، لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج اپنی پوزیشن کو اور مستحکم کر لیا ۔مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم کو اسلام آباد…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز کیلئے ہوم وینیو اوپرا بنادیاگیا،لاہور قلندرز کے فائدے،ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے تازہ ترین مراسلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کیلئے  اس کا ہوم گرائونڈ ملتان انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ہوم نہیں رہا،لاہور قلندرز کیلئے ہوم وینیو بن گیا۔یوں اس پی ایس ایل کے پہلے 3 میچز ہارنے والی ملتان سلطانز کیلئے چوتھا میچ جیتنا چیلنج ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 اپنے ہوم وینیو میں بھی ملتان سلطانز کیلئے اوپر بنا ہوا ہے۔ سوال ہو گا کہ کیسے۔اس کا جواب یہ ہے کہ گزشتہ سال تک ملتان سلطانز کو اپنے…

Read More

دبئی ۔کرک اگین رپورٹ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم کا اعلان ،پاکستان کی 4 کھلاڑی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ناقابل شکست ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ منیبہ علی، فاطمہ ثناء، نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال ہر ایک کو منتخب کیا گیا ہے، فاطمہ کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی اور بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے دو دو کھلاڑی ایونٹ کے کمنٹیٹرز اینڈریو لیونارڈ، مرینا اقبال،…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔عاقب جاوید کو نکال دیا گیا،غیر ملکی ہیڈ کوچ کیلئے بڑاکھیل،مکی آرتھر اور گلیسپی کا تازہ رد عمل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا لانچ کردہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید ناکام ہوگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں فارغ کردیا ہے اور نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار بھی جاری ہوا ہے۔پاکستان میں موجود غیر ملکی کوچز و ریٹائرڈ پلیئرز سے بالواسطہ کوچ کی پیشکش کی آفرز کا انکشاف ہوا ہے۔فی الحال ناکامی ہے لیکن ایک لو لیول کا غیر ملکی اگر اپنے مفاد کیلئے پاکستان کاکوچ بنا تو پی سی بی یہ بھی کرگزرے گا،چاہے ٹیم کا…

Read More

راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز پر پاکستان ٹیم اور رضوان کا اثر،شکست کی ہیٹ ٹرک،بدترین ناکامی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطان پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا اثر۔اتفاق سے محدود اوورز کے کپتان محمد رضوان اس کی قیادت کر رہے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ یوں ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست اور ہارنے کی ہیٹ ٹرک مکمل۔ ملتان سلطان نے تیسرے میچ میں بعد میں بیٹنگ کی اور ایک228 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں اس کی بیٹنگ فلاپ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی انٹری،پی سی بی چیئرمین کے ٹیم نہ بھیجنے کے اعلان پر بھارت سے پہلا چونکادینے والا رد عمل،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  محسن نقوی کے اس دعوے کے بعد کہ پاکستان آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا اور بھارت کا اب یہ کام ہے کہ وہ پاکستامن کے میچز نیوٹرل وینیو پر کروائے،جیسا کہ اس سال پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں کیا تھا اور یہ معاہدہ بھارت کے ساتھ اگلے 2 سال کیلئے طے ہوا ہے۔ان کی بات ٹھیک…

Read More

جے پور،کرک اگین رپورٹ۔ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہونے والے 14 سالہ لڑکے کا تاریخی آئی پی ایل ڈیبیو،پہلی گیند پر چھکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ مان لیں کہ 14 سال کی عمر میں ویبھو سوریاونشی انڈین پریمیئر لیگ میں نظر آنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے، اور اپنی پہلی گیند پر چھکا لگا کرسب کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ جے پور میں یہ میچ ان  کیلئے یوں یاد گار نہ  رہا کہ ان کی ٹیم لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف صرف 2 رنز سے ہار گئی۔آخری اوور میں 9…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ ٹکٹ ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سے پھسل گئی ،کھلاڑی روپڑیں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم قذافی سٹیڈیم میں روپڑی۔آنسو بہہ پڑے۔بڑی جیت کے باوجود صرف 5 گیندیں یا رنز کی گنتی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 سے باہر کردیا ہے۔ ایک اور ممکنہ راستہ تھا – اسکور کو برابر کرنا اور میچ کو 11 اوورز سے پہلے چھکے سے ختم کرنا – جس سے وہ بھی گزر جاتے۔ تاہم، وہ دونوں میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں ہو سکے، پاور ہٹنگ کے شاندار ڈسپلے کے باوجود اذیت ناک حد تک کم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔حسن علی نے ابرارکو بولڈ کرکے ان کی نقل کردی،گلیڈی ایٹرز آئوٹ کلاس،کراچی کنگز کی جیت،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز نے کوئوٹہ گلیڈی ایٹرز کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اس نے 56 رنزکی بڑی جیت نام کی۔ گلیڈی ایٹرز نے 176 رنزکے تعاقب میں پہلے ہی ہتھیار ڈال دیئے اور57 پر 7 وکٹ گنوانے کے بعد سب کے چہرے لٹک گئے۔سعود شکیل 30 رنزکے ساتھ کچھ دیر کھڑے رہے لیکن باقی سب آئے اور گئے۔محمد عامر نے 27 رنزبناکر ٹیم کو بڑی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔فتح کی تلاش،رضوان اور بابر اعظم بائولرزبن گئے،پی ایس ایل 10 میں اگلا میچ دونوں کا،تفصیلات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دوسرے کے سامنے آنے سے پہلے رضوان اور بابر نے بائولنگ شروع کردی۔دونوں اپنی ٹیموں کے ساتھ پی ایس ایل 10 میں کل راولپنڈی میں مدمقابل ہونگے۔ایک نیٹ سیشن کے دوران بابر اعظم اور محمد رضوان کو بازو گھماتے ہوئے دیکھا گیا۔ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ سے قبل اسٹار جوڑی نے اسلام آباد کلب میں نیٹ میں اتفاقی طور پر گیند بازی کی۔ پی ایس ایل 2025 میں اب تک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں سنسنی خیز نتیجہ،آخری بال پر ٹیم بھی باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کی امیدیں تمام کردیں۔آئرلینڈ کی ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کی امیدیں خواتین کے ورلڈ کپ کوالیفائر کے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں ایک سنسنی خیز شکست پر تمام ہوگئی ہیں۔میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا۔ایک وکٹ کی سنسنی خیز جیت آئرش ٹیم کے نام رہی۔ اگر بنگلہ دیش کل پاکستان سے ہار جاتا ہے تو پھر بھی وہ  ورلڈکپ  ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے موقع کے ساتھ موجود ہوگا۔سکاٹش ٹیم نے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔اولمپکس میں کرکٹ،انگلینڈ نہیں بلکہ جی بی ٹیم ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برطانیہ کی ایک کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے بارے میں بات چیت ہو رہی ہے جو لاس اینجلس 2028 کے اولمپک گیمز میں حصہ لے سکتی ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اور کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے درمیان ٹیم جی بی سائیڈ کے قیام کے لیے بات چیت شروع ہو گئی ہے۔اولمپکس میں انگلینڈ نہیں بلکہ گریٹ بریٹن کانام ہوا کرتا ہے۔

Read More