لاہور،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی اداسی والی تصاویر کے سات عید مبارک،شعیب ملک اس شادی کے بعد بھی دبئی،اپنی مسی میں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سپر سٹار بابر اعظم کی ان کی حال کی کارکردگی اور صورتحال کے حوالہ سے عید مبارک کے ساتھ جوتصاویر جاری ہوئی ہیں،ان میں پھیکا پن ہے۔ایسے جیسے اداسی ہو اور ایسے جیسے کسی کی رخصتی ہو،کم سے کم عید جیسے موقع کی مناسبت سے انہوں نے تصاویر ویسی شیئر نہیں کی ہیں۔ساتھ میں ایک چھوٹا سامیسج ہے کہ عید مبارک۔
ادھر سابق کرکٹر شعیب ملک اپنی دوسری اہلیہ کے ساتھ بھی دبئی میں ہی عید منارہے ہیں۔یہ سجھنا مشکل ہے کہ سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا ہر وقت پاکستان آنا مشکل تھا لیکن بہرحال ثنا جاوید کے ساتھ دبئی کی عید اور پھر اوپر سے چوکا چند تصاویر۔بابر اعظم کو کم سے کم یہد کی خوشیوں کو کچھ دوسرے انداز میں شیئر کرنا چاہئے۔