دبئی،لندن،کرک اگین رپورٹ۔ثنا میر نے جے شاہ سے آئی سی سی ہال آف فیم ایوارڈ اچک لیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر نے آئی سی سی ہال آف فیم ایوارڈ جے شاہ سے اچک لیا۔آج ہونے والی تقریب میں 2 خواتین اور 5 مرد پلیئرز کو اس ٹائٹل سے نوازا گیا،پاکستان کی چنا میر کا انتخاب ہوا۔پروقار تقریب تھی۔سپیشل کیپ دی گئیں۔آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے تقسیم کیں۔
آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن،جنوبی افریقا کے گریم سمتھ اور ہاشم آملہ،نیوزی لینڈ کے ڈینیل ویٹوری کو بھی شامل کیا گیا۔بھارت کے ایم ایس دھونی کو نوازاگیا،ان کا ایوارڈ روی شاستری نے وصول کیا۔انگلینڈ کی سارہ ٹیلر بھی اعزاز سے نوازی گئیں۔
آئی سی سی ہال آف فیم ایک بڑا اعزاز ہئے جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے دیا جاتا ہے۔