کرک اگین رپورٹافغانستان کادورہ پاکستان ختم،دبئی میں 3 ملکی کپ،ایشیا کپ بھی ساتھ۔،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔پاکستان افغانستان کی ون ڈے سیریز پاکستان میں نہ ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔افغانستان نے پاکستان کا اس سال دورہ کرنا ہے لیکن یہ سیریز نیوٹرل وینیو پر ہوگی۔یہ سیریز نہیں رہے گی بلکہ 3 ملکی کپ میں بدل جائے گی۔یوں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تیسرا ملک متحدہ عرب امارات ہوگا ور یہ سیریز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے اگست میں ہوگی۔
ستمبر میں ایشیا کپ شیڈول ہے اور بھارت کی میزبانی میں یہ متھدہ عرب امارات میں کھیلاجائے گا۔