لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں شکست وتنقید کا خوف،پی سی بی چیئرمین کے دفاع کا بیانیہ غیر ملکی میڈیا میں لیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیورو کریسی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مین پاکستان کی ممکنہ ناکامی کے بعد کا بیانیہ ابھی سے تیار کیا ہے اور اسے لیک کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا نے پی سی بی کے اندرونی ذرائع سے ایک نیوز جمعہ شام چلائی ہے اور اس کی ضرورت کیون پیش آئی،اس لئے کہ نیوزی لینڈ سے پہلے میچ میں شکست ہوچکی اور بھارت کے خلاف اگلا مشکل میچ درپیش…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹجوئے روٹ کا انگلینڈ کرکٹ بورڈ کوجواب،ون ڈے کھیلنے کا فیصلہ۔۔ون ڈے ورلڈ کپ سے لیگ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد انگلینڈ کی ون ڈے قسمت کے ساتھ روٹ نے کہا کہ وہ اب بھی بین الاقوامی سطح پر 50 اوور کی کامیابی کے لیے بھوکے ہیں۔ میں نے کبھی ریٹائر نہیں کیا، میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں فارمیٹ نہیں کھیلنا چاہتا۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس میں سے کسی ایک کی بھی ضرورت ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ کسی بھی کھلاڑی کو سلیکشن کا خدائی حق حاصل ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی 2025…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،جنوبی افریقا کا افغانستان کیلئے ریکارڈ ہدف سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ریان رکلٹن کی سنچری،دیگر کی ہاف سنچریز کی مدد سے جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف 6 وکٹوں پر 315 رنز بنائے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کے گروپ بی کے میچ میں افغانستان کو جیت کیلئے ریکارڈ 316رنزکاہدف ملا ہے۔عظمت اللہ عمرزائی نے آخر میں شاندار اوور کیا۔ نیشنل بنک سٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا آغاز کیا۔اوپنرٹونی ڈیزوزرزی 11 رنزبناکرآئوٹ ہوئے لیکن کپتان تیمبا باووما نےدوسرے اوپنر ریان رکلنٹن کے ساتھ دوسری وکٹ پر 129…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔کراچی پچ پر بڑے کریکس،انگلیاں تک اندر،افغان کھلاڑی حیران۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں کراچی میں آج کھیلے جانے والے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ کی پچ توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ میچ شروع ہونے سے قبل جو پچ کی فوٹیجز سامنے آئیں ۔اس میں بڑے بڑے کریکس تھے۔ افغانستان کے کھلاڑی پچ دیکھ کر حیران اور پریشانی میں مبتلا تھے جبکہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے کہ یہ کیا ہے ۔اتنے بڑے کریک تھے کہ ہاتھ کی انگلیاں اندر…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ،افغانستان جنوبی افریقا ٹاس میں ڈرامہ،جیتا کون،بڑھا کون،اشارہ کدھر،پھر کپتان کنفیوزنگ میں الٹ بول گئے۔چیمپئنز ٹرافی ،افغانستان جنوبی افریقا ٹاس ہوگیا۔کون جیتے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے وقت عجب ڈرامہ ہوا۔جب میچ ریفری نے ٹاس کے بعد اشارہ افغانستان کے کپتان کی جانب کیا لیکن جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما آگے بڑھے اور پوچھا کہ میں جیتا ہوں،ریفری تیزی سے مڑے اور بڑبڑاتے چلے گئے۔کمنٹیٹر رمیز راجہ…
کرک اگین رپورٹ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی جمعرات کو ایک تقریب کے لیے بردوان جاتے ہوئے درگا پور ایکسپریس وے پر حادثے کا شکار ہونے کے بعد محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ قافلے میں شامل دو گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا۔ تھوڑی تاخیر کے بعد، گنگولی نے اپنا سفر جاری رکھا اور بردوان یونیورسٹی میں طے شدہ پروگرام میں شرکت کی۔ بی سی سی آئی کے سابق صدر، جو اب جے ایس ڈبلیو اسپورٹس میں کرکٹ کے ڈائریکٹر ہیں، خواتین کی کرکٹ کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں
فخر زمان کے رونے کی ویڈیو نے توجہ پائی ہے ۔ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر یا ناکامی پر۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں جب وہ آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ رہے تھے تو بوجھل دل اور تھکے چہرے کے ساتھ تھے۔پویلین جاتے ہی کرسی پر بیٹھ گئے اور دونوں ہاتھ چھپاکر رونے لگے۔ پی سی بی آفیشل دوڑتا ان کے پاس پہنچا اور شاہین افریدی بھی پانی کی بوتل پکڑے فخر کے قریب ہوئے اور ان کو چپ کروانے کی کی کوشش کی۔۔ فخر نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں چوتھے نمبر پر گئے اور…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،گروپ بھی کی جنگ بھی آج کراچی سے شروع،پروٹیز کو افغانستان کا بڑا چیلنج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کی 4 ٹیمیں اپنا پہلا میچ کھیل چکیں۔بھارت اور نیوزی لینڈ ٹاپ پر ہیں۔بنگلہ دیش اور پاکستان نیچے ہیں۔یہ منظرنامہ واضح ہے۔اب آج جمعہ 21 فروری کو کراچی سے ہی گروپ بی کی جنگ شروع ہوگی اور اس کا پہلا میچ ہی سخت ہوگا۔جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان کراچی کے نیشنل بنک سٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔افغانستان کا سپن اٹیک اور پروٹیز کی بیٹنگ،افغانستان کی ہارڈ بیٹنگ اور پروٹیز کے تیز…
کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیشی کرکٹرزنے وقار کی گالف ختم،دوڑیں لگوادیں،پاکستان کو جرمانہ،کرکٹرکی طلاق کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش بھارت کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ نے وقار یونس کی گالف ختم کروادی،گاڑی کے یوٹرن نے بنگلہ دیش کی گرنے والی وکٹوں کو ایسا یو ٹرن دیا کہ گھنٹوں پھر وقار ہل نہ سکے۔یہ دلچسپ واقعہ آج دبئی میں اس وقت پیش آیا جب وقار یونس بھارت بنگلہ دیش میچ کے آغاز کے فوری بعد گالف کیلئے گاڑی میں بیٹھ گئے کہ ٹی وی پروگرام میں اب کئی گھنٹے باقی ہونگے لیکن ان کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آیو ڈیکس لگالو،فلاں گولی کھالو،وسیم اکرم کے طنزیہ ریمارکس پروقار پی سی بی چیئرمین دفاع میں سامنے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے سسٹم پر انگلی اٹھائی ہے کہ زخمی ہونے والے پلیئرز جب ری ہیب سے واپسی کرتے ہیں تو ان کی درست بھال کی دیکھ بھال ہونی چاہئے،یہ باتیں محمد شامی کے 16 ماہ بعد انجری سے نجات پاکر واپسی کرنے اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف وکٹیں لینے کے ساتھ شروع ہوئی تھیں اور اس میں فخرزمان کی انجری سے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ چیمپیئنز ٹرافی ،اپ سیٹ تو نہ ہوا،بھارت کی جیت ایسی کہ سوال کھڑا ہوگیا۔ بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کا اپنا پہلا میچ چھ وکٹ سے جیت لیا ہے ۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کوئی بڑا ابپ سیٹ نہیں ہوا۔ بنگلہ دیش نے آج شاندار مزاحمت کیی۔35پر 5 وکٹیں گر چکی تھیں۔ توحید نے سینچری سکور کی۔ ایک موقع پر 35 رنز پر اس کی پانچ وکٹیں گر چکی تھیں۔ چھٹی وکٹ کے لئے ایک بڑی شراکت ہوئی جو 155 رنز کی تھی۔ اس کے بعد پھر بنگلہ دیش ٹیم دو گیندیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،بھارت بنگلہ دیش میچ میں ڈرامے،ہیٹ ٹرک ضائع،ہاتھ جڑگئے،بیٹر پچ پر گر گئے،خوفناک فائٹ بیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا میچ یاد گار ڈراموں سے بھرپور رہا،بائولر کی ہیٹ ٹرک دور کرنے پر ویرات کوہلی کی ہاتھ جوڑ کر معافی۔بنگلہ دیش کی35 پر 5وکٹ گنوانے کے بعد واپسی۔بھارتی فیلڈرز کے ڈراپ کیچز،کوہلی کا ادھورا جشن اور سنچری میکر توحید ہردوئے کی مزاحمت اور زخموں کے باوجود شاندار سنچری نے سماں باندھ دیا۔بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے229 رنزکا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان اور…